سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 302 results

41

بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ ایک شخص کی زوجہ کا انتقال ہو گیا، تو کیا وہ اپنی مرحومہ زوجہ کی سگی بہن کے ساتھ فوری طور پر نکاح کر سکتا ہے؟ یا اسے کچھ مدت انتظار کرنا ضروری ہے جیسا کہ بیوی کو طلاق دی ہو، تو عورت کی عدت تک کا انتظار کرنا ہوتا ہے، پھر اُس کی بہن سے نکاح کا جواز ہوتا ہے؟

41
42

شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟

سوال: ایک شوہر نے اپنی مدخولہ بیوی سے کہا: میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں“ صرف یہی بولا اور ایک ہی طلاق دی۔ اِس سے پہلے کبھی طلاق نہیں دی۔ پھر تین دن بعد رجوع کی نیت سے یوں کہا کہ ”میں تم سے صلح کرتا ہوں“ لیکن عورت نے اِس رجوع کو قبول نہیں کیا اور کیس (Case) کر دیا۔ تین سال یونہی گزر گئے۔ اِس عرصے میں خلع یا طلاق وغیرہا کچھ نہیں ہوا۔ اب دونوں خاندان راضی ہیں اور یہ مرد وعورت اکٹھے رہنا چاہتے ہیں۔ کیا یہ دونوں ایک ساتھ رَہ سکتے ہیں اور اِن کا نکاح باقی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا ضروری ہے؟

42
43

بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: طلاق دے دی ہو، اگرچہ تین طلاقیں، تو جب تک عدّت نہ گزرلے، دوسری سے نکاح نہیں کرسکتا۔“(بھارِ شریعت، جلد 2، حصہ 7، صفحہ 27، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...

43
44

کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: طلاقہ کفر نہیں جب تک زنا یا شربِ خمر یا ترک صلاۃ کی طرح اس کی حرمت ضروریاتِ دین سے نہ ہو غرض ضروریات کے سوا کسی شے کا انکار کفر نہیں۔"(فتاوی رضویہ ، ج...

44
45

عدت کے متعلق چند سوالات کے جواب

سوال: (1)طلاق یافتہ عورت کی عدت کتنی ہے؟ (2) اگر حیض کی حالت میں طلاق دی ،تو وہ حیض شمار ہو گایا نہیں؟ (3) اگر ہر حیض میں دو ماہ کا وقفہ ہو ،تو بھی کیا حیض سے عدت گزارنی ہو گی؟

45
46

جس حیض میں طلاق دی، وہ عدت میں شمارہوگایانہیں ؟

سوال: شوہر نے حیض میں طلاق دےدی تو یہ حیض عدت میں شمار ہوگا یا اس کے علاوہ تین حیض عدت کے گزارنے ہوں گے؟

46
47

کیا عورت عدت کے دوران حج کرنے جا سکتی ہے؟

جواب: طلاق دی یا فوت ہوا، اسی وقت عدت کا آغاز ہو گیا اور اب عدت کے احکامات پر عمل کرنا ہوتا ہے ، جیسے بلا عذر شرعی گھر سے نکلنا وغیرہ شرعا جائز نہیں ہوتا، ل...

47
48

دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟

جواب: طلاق میں مذکور ہے یہاں غیر حاملہ کابیان ہے جس کا شوہر مرجائے اس کی عدت چار ماہ دس روز ہے۔اس مد ت میں نہ وہ نکاح کرے، نہ اپنا مسکن چھوڑے ،نہ بے عذر تیل...

48
49

بیوی کو حیض کی حالت میں 3 طلاق دینا

سوال: اگر عورت حیض کی حالت میں ہو اور اس کا شوہر اسے تین طلاقیں دے ، تو کیا طلاق ہوجائے گی؟

49
50

عدت میں نکاح کرنا کیسا ؟

جواب: طلاق،باب العدۃ،ج 3،ص 516، دارالفکر ،بیروت) عدت والی عورت سے نکاح کرنے کے بارے میں امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے...

50