
غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ رفع یدین کرتے تھے، تو حنفی کیوں نہیں کرتے ؟
جواب: مسائل میں امام احمد بن حنبل علیہ الرحمۃ کے مقلِّد تھے اور فقہِ حنبلی کے مطابق نماز میں تکبیراتِ انتقال کے وقت رفع یدین کرنا سنت ہے ۔ اسی وجہ سے غوث...
علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے؟
جواب: شرعی مسائل مراد ہیں، لہٰذا روزے نماز کے مسائل ضروریہ سیکھنا ہر مسلمان پر فرض،حیض ونفاس کے ضروری مسائل سیکھنا ہر عورت پر،تجارت کے مسائل سیکھنا ہر تاجر ...
کیا عورتیں نمازِ جنازہ پڑھ سکتی ہیں؟
موضوع: عورتوں کیلئے نمازِ جنازہ پڑھنے کا شرعی حکم
عورتوں کی جماعت مطلقامکروہ تحریمی ہونے کی وجہ
سوال: اگر کوئی ہم سے پوچھے کہ عورتوں کی جماعت مطلقاً مکروہ تحریمی ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟ تو اس کا کیا جواب دیا جائے؟
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: عورتوں کی بے پردگی ، جاذبِ نظر اور پرنٹ تصاویر لگانا بھی ناجائز ہے۔ (2)چہرے کے زائد بالوں کی صفائی ،کریمز (Creams) ، پاؤڈر اور آئی شیڈز (Eye Shad...
ماموں یا چچا کی بیوہ سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: عورتوں میں شامل نہیں ہوتی، یہی وجہ ہے کہ چچی اور ممانی سے بھی دیگر نامحرم عورتوں کی طرح پردہ کرنا ،فرض ہوتاہے ۔نیز جن عورتوں سے نکاح نہیں ہوسکتا،قرآن...
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟
مسلمان عورتوں کا سندور لگانا یا منگل سوتر پہننا کیسا
سوال: ہند میں رہنے والی بعض مسلمان عورتیں ہندوعورتوں کی طرح مانگ میں سندور اور گلے میں منگل سوترپہنتی ہیں ؟اس کا کیاحکم ہے؟
عورت کا کندھے سے اوپر تک بال کٹوانے اور اس کی اجرت کا حکم
سوال: ۔ عورتوں کا بال کندھوں سے اوپر تک کٹوانا کہ مردوں سے مشابہ ہوجائیں ، شرعاً کیسا1 ہے ؟ 2۔کسی عورت کا اس طرح بال کاٹنے کی اجرت لینا(کہ عورت کے بالوں کی مردوں سے مشابہت ہوجائے) شرعاً کیسا؟ جیسا کہ آج کل بیوٹی پارلر میں ہوتا ہے۔