سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 1419 results

41

جماع کرنے سے روزہ کب ٹوٹے گا؟

سوال: جماع کرتے ہوئے صرف حشفہ کے چھپ جانے سے غسل فرض ہوجاتا ہے، تو اگر میاں بیوی نے روزہ کی حالت میں مباشرت کی اور صرف حشفہ چھپنا پایا گیا، تو اس صورت میں روزہ بھی ٹوٹ جائے گا؟

41
42

میت کو دفنانے کے بجائے زمین پر کمرہ بنا کر اس میں رکھنا کیسا؟

جواب: غسل وکفن وصلی علیہ والقی فی البحر‘‘ترجمہ:دفن فرض کفایہ ہے ،جبکہ ممکن ہو،بالاجماع یہاں تک کہ اگرکوئی کشتی میں فوت ہوااورکشتی والوں کے لیے کسی ایسی زم...

42
43

بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب: غسل کرنے،مسجد میں داخل ہونے،قرآن چھونے کی،اذان دینے کی اور مسجدا ور پل بنانے کی منت وغیرہ شرعی منت نہیں ہےکیونکہ یہ کام اگر چہ عبادت ہیں مگر یہ عبادت...

43
44

جاب لگنے پر محفل میلاد کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟

جواب: غسل کرنے،مسجد میں داخل ہونے،قرآن چھونے ،اذان دینے ، مسجدا ور پل بنانے کی منت وغیرہ شرعی منت نہیں ہے کیونکہ یہ کام اگر چہ نیکی کے ہیں مگر یہ عبادت م...

44
45

سر منڈائے رکھنے کا حکم

جواب: غسل میں مشکل نہ ہو۔ اگر کوئی سر کے بال بالکل ختم کروا لیتا ہے جسے عرفاً ٹنڈ یا حلق کروانا بھی کہا جاتا ہے، تو یہ شرعاً جائز ہے، اس میں کوئی گناہ و...

45
46

حیض کی حالت میں حدیثِ قدسی پڑھنے کا حکم؟

جواب: غسل فرض ہو ، اس کا حدیث قدسی کو پڑھناجائز ہےالبتہ اس حالت میں پڑھنا ہو تو بھی وضو کر لینا چاہیے ۔ البتہ ان احادیث میں بھی اگر قرآن کریم کی آیات آجائ...

46
47

نئے ہونے والے مسلمان پر غسل لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نومسلم کے لئے غسل کرنے کا کیا شرعی حکم ہے ؟کیا اسلام قبول کرنے کے بعد اس پر غسل کرنا ضروری ہوتا ہے یا نہیں؟مزید اس کی حکمت بھی ارشاد فرمادیں۔

47
48

کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یوکے سمیت کئی ممالک میں کرونا وائرس کے سبب انتقال کرنے والے مسلمانوں کی میت کو ہسپتال کی طرف سے پلاسٹکبیگ میں لپیٹ کر تابوت میں بند کردیا جاتا ہے اور اس کو غسل نہیں دیا جاتا ،صرف اس تابوت کے ساتھ دفنانے کی اجازت ہوتی ہے ۔ تو اب اس کے غسل اور جنازے کا کیا حکم ہوگا ؟

48
49

غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر فرض غسل میں فقط کلی کرنا یا ناک میں پانی ڈالنایا دونوں ہی بھول جائیں اور نماز پڑھنے کے بعد یاد آئے،تو اس نماز کا کیا حکم ہے ؟نیز اب نئے سرے سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا جو فرض رہ گیا تھا،فقط اسے ادا کرنا کافی ہوگا؟اور اگر وضو کرنے کے بعدیہی صورت پیش آجائے،تو اب کیا حکم ہو گا؟

49
50

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

سوال: آج کل سردی کا موسم ہے۔بعض علاقوں میں سردی کی شدت کے ساتھ برف باری بھی ہو رہی ہے،ہماراعلاقہ بھی کئی ماہ تک مسلسل شدید سردی اور برف باری کی لپیٹ میں رہتا ہے اور ٹمپریچر بھی مائنس میں چلا جاتا ہے،بسا اوقات نماز کے لئے وضو یافرض غسل کرنے میں کافی آزمائش ہوجاتی ہے،کیونکہ پانی بہت ٹھنڈا ہوتا ہے اور اسے گرم کرنے کا کوئی بندوبست بھی نہیں ہوپاتا،تو ایسی صورت میں تیمم کی اجازت ہے یا نہیں؟ہمارے ہاں کچھ لوگوں کاذہن بن چکا ہے اور مزید کا بھی بنتا جارہا ہے کہ سردی کی شدت میں تیمم کی اجازت ہونی چاہیے۔میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ اگر سخت سردی ہو،تو کس کیفیت میں تیمم کی اجازت ہے اور کس میں نہیں؟نیز اگر کوئی شخص سردی کی شدت کی وجہ سے تیمم کر لے،تو وہ دوسروں کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟

50