سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 263 results

41

جائے نماز میں اعتکاف کرنے کا حکم

سوال: جائے نماز میں رمضان کے آخری عشرے کا مسنون اعتکاف کروایا جا سکتا ہے یا نہیں؟

41
42

عورت کا مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کرنا کیسا؟

سوال: رمضان المبارک کی برکات پانے کے لئے عورت اپنی مسجد بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے؟

42
43

مردکاہوٹل میں اعتکاف کرنا

سوال: سعودی عرب میں رمضان کے آخری عشرے میں گیٹ نمبر ایک کے پاس جو ہوٹل ہے وہاں سٹے کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ اعتکاف ہے،اب اگر میں اپنے کفیل کے ساتھ اس ہوٹل میں سٹے(Stay) کروں تو کیا اعتکاف کی نیت کر سکتا ہوں؟

43
44

محلے کی مسجدکے علاوہ مسجدمیں اعتکاف کرنا

سوال: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط ہے یا دوسری مسجد میں اعتکاف کرنے سے بھی محلے کے مسلمان بری الذمہ ہو جائیں گے؟

44
45

اعتکاف میں بیٹھ کر درسِ نظامی کرنا

سوال: کیا عورت اعتکاف میں بیٹھ کر درسِ نظامی کر سکتی ہے ؟

45
46

پلستر لگانے کے لیے اعتکاف کے مقام سے نکلنا

سوال: امی اعتکاف کے دن گر گئی تھیں اور اسی طرح اعتکاف پر بیٹھ گئیں اور اب پتہ چلا کہ پلستر لگنا ہے تو کیا اعتکاف کے دوران جا سکتی ہیں؟

46
47

کیا محلے کی مسجد میں اعتکاف کرنا ضروری ہے ؟

سوال: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط ہے یا دوسری مسجد میں اعتکاف کرنے سے بھی محلے کے مسلمان بری الذمہ ہو جائیں گے؟

47
48

مسجد شہید ہوجانے کی وجہ سے معتکفین کا دوسری مسجد میں جانا

سوال: 23 رمضان المبارک کو ہماری مسجد کو تعمیرکرنے کے لئے شہید کر دیا گیا اور اعتکاف والوں کو دوسری مسجد میں منتقل کردیا گیا،تو کیا ان کا اعتکاف ٹوٹ گیا؟

48
49

مسجدبیت سے باہرجاکرہاتھ منہ دھونایانفلی کام کے لیے وضوکرنا

سوال: (الف) عورت اعتکاف میں ہو توکھانے کے بعد منہ صاف کرنے کے لیے باتھ روم میں جا سکتی ہے؟ (ب)اورنفلی نمازیاقرآن پاک کی تلاوت کے لیے وضوکرنے کی حاجت ہوتومسجدبیت سے باہرجاکروضوکرسکتی ہے یانہیں ؟

49
50

نفلی اعتکاف کا وقت کونسا ہے؟

سوال: کیا نفل اعتکاف سارا سال کیا جا سکتا ہے؟

50