
توبہ کرتے وقت رشوت والی رقم مالک کو واپس نہ دینا کیسا؟
جواب: ہونے کی وجہ سے ہے لہذا وہ مال رشوت لینے والے کے پاس غصب شدہ مال کی طرح ہے،اسی وجہ سے وہ مال حتی الامکان اس کے مالک یا اس کے ورثاء کو لوٹانا واجب ہے۔ ...
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: ہونے کے بعد جاری کیے جاتے ہیں۔ترجیحی حصص والی ہی صورت قرض تمسکات میں بھی ہوتی ہے۔کمپنی اپنے حصص کا اجرا قرض تمسکات سے منسلک کرکے کرتی ہے ، جس کا مطلب ...
اللہ کی راہ میں صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے، یہ بڑھنا دنیا میں ہوگا یا آخرت میں ؟
سوال: اللہ کی راہ میں صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے، یہ حکم آخرت کے اجر کے لحاظ سے ہے یا دنیا میں بھی مال میں اضافہ ہو گا؟ اگر کوئی شخص سارا مال ہی اللہ کی راہ میں دے اور اپنے پاس کچھ نہ چھوڑے تو اس کا مال کیسے بڑھے گا؟
جواب: واجِب ہوگا کہ آج کے دن ہی کاٹے، کیونکہ چالیس دن سے زائد ناخن رکھنا ناجائز اور مکروہِ تحریمی ہے۔ بدھ کے دن ناخن کاٹنے کے متعلق شہاب الدین علامہ اَ...
نمازی کا چہرہ قبلے سے کتنا پھرا ہوا ہوتو نماز ہوجاتی ہے؟
جواب: ہونے کی مختصر وضاحت یہ ہے کہ ایک دائرہ میں 360ڈگری ہوتی ہیں اور سمتیں چار ہیں ،360ڈگری کو 4پر تقسیم کرنے سے 90حاصل ہوگا،لہذا ایک سمت 90ڈگری پر مشتمل ہ...
ربیع الاول کی آمد کی خوشی میں نکلنے والے جلوس میں آتش بازی کرنا
سوال: کیا یکم ربیع الاوّل کے موقع پر استقبالِ ربیع النور کے سلسلہ میں نکلنے والے جلوس میں آتش بازی ( آتش بازی کے پھول ،گولے ،شُرلیاں وغیرہ ) کا استعمال کر سکتے ہیں ؟
میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت
جواب: کتنا ہے؟ دوسرا مرحلہ یہ ہو گا کہ چلتے کام میں نَقْد رقم کے ساتھ ساتھ مال بھی ہوگا اور مال کو بطورِسرمایہ شامل نہیں کر سکتے۔ پھر مال کو سرمایہ بن...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
جواب: ہونے کی وجہ سے ناجائز وگناہ ہے،جن میں سے دو بہت واضح ہیں۔ (1)شریعت مطہرہ میں بیع(خریدوفروخت) مبادلۃ المال بالمال (یعنی مال کے ساتھ مال کے تبادلے)...
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: ہونے کے ساتھ ساتھ، اس کی خواہشات عموماً بہت زیادہ ہوتی ہیں ، اگر عورت کو مال زیادہ ملے گا ، تو عورت اس سے ناجائز کاموں کی طرف جلدی مائل ہو گی ، جس سے...
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
جواب: ہونے کے ساتھ ساتھ متقوم بھی ہو ۔ کسی بھی چیز کے مال ہونے کے لئے یہ ضروری نہیں ہوتا کہ انسان کا اس چیز کو کھانا حلال ہو بلکہ مالیت کے لئے اتنا کافی...