سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 542 results

41

نامحرم مرد و عورت کا ایک ٹیبل پر کھانا کھانا

سوال: آج کل رائج ہو چکا ہے کہ شادی سے پہلے لڑکا لڑکی فیملی کے ساتھ، ایک ساتھ ٹیبل کرسی پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور آپس میں باتیں کرتے ہیں، اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

41
42

زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟

جواب: لڑکی کے خاندان کی اس جیسی عورت کا نکاح کرنے پر جو مہر عام طور پر دیا جاتا ہو ، ان دونوں میں سے جو کم ہو وہ دینا لازم ہے ۔اور نکاح فاسد میں عدت کا وجوب...

42
43

تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک لڑکی جس کی منگنی اس کی رضامندی کے ساتھ ہی کسی جگہ کی گئی تھی لیکن چند ماہ پہلے وہ اپنے کزن کے ساتھ بدکاری میں مبتلا ہوئی اور اس کو اس وقت تین ماہ کا حمل ہے اور اس کی شادی میں چار ماہ باقی ہیں یہ بات منگیتر یا اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں ہے اور اب لڑکی اور اس کے گھر والوں کی عزت کا معاملہ بہت نازک مراحل میں ہے تو کیا ایسی صورت میں اس ناجائز حمل کو باقی رکھنا کیا اب ضروری ہے یا اس کو ضائع بھی کروایا جاسکتا ہے ؟

43
44

طلاق کے بعد بچی کس کے پاس رہے گی؟

جواب: لڑکی کوچچا زاد بھائی کی پرورش میں نہ دیں خصوصاً جبکہ مشتہاۃ ہوا ور اگر عصبات بھی نہ ہوں تو ذوی الارحام کی پرورش میں دیں مثلاً اخیافی بھائی پھر اُسکا ب...

44
45

معروف نام اور عقیقہ والے نام میں فرق ہو تو نکاح کس نام سے ہوگا؟

جواب: لڑکی کے ساتھ یہ نکاح ہو رہا ہے ۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر وہ لڑکی شاذیہ نام ہی سے پہچانی جاتی ہے اور گواہوں کے سامنے یہ نام لینے سے انہیں پہچان ہو...

45
46

شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟

جواب: لڑکی اور اس کے ولی کی مرضی ہے اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں شادی کرنے میں کوئی مسئلہ نہ ہو گا، تو وہ آپس میں نکاح کر سکتے ہیں، شرعاً اس میں کوئی حرج ...

46
47

بچّے گود دینے کا ایک اہم مسئلہ

جواب: لڑکی کا ذِکر تھا اور وہ مُرَاہِقَہ (یعنی وہ لڑکی جو بالغ ہونے کے قریب ہو) یا بالغہ ہو چکی تھی اور لے کر پالنے والا اجنبی تھا تو اس میں چونکہ بے پردگی ...

47
48

مہنگائی کی وجہ سے زیادہ مہر کا مطالبہ کرنا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی شادی ہوئی،لیکن اب معاملات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ طلاق دینی پڑے گی۔لڑکی والے کہہ رہے ہیں کہ چونکہ اب مہنگائی زیادہ ہو چکی ہے ، لہٰذا مہر دُگنا دینا ہو گا ، جبکہ وقتِ عقد مہر پانچ ہزار روپے مقرر ہوا تھا۔پوچھنا یہ ہے کہ طلاق ہونے کی صورت میں کتنا مہر دینا ہو گا؟ نوٹ ! شادی پانچ سال پہلے ہوئی تھی اور اس وقت پانچ ہزار روپے دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی کی قیمت سے بہت زائد تھے۔

48
49

جس عورت سے زنا کیا پھر اسی عورت سے نکاح کرنا

سوال: اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی کے ساتھ پہلے زنا کرے اور پھر اسی لڑکی سے اس کا نکاح ہوجائے ، تو کیا اس طرح ان کا نکاح ہوجائے گا؟

49
50

زکوٰۃ کی مد میں غریب لڑکی کوواشنگ مشین یا کوئی چیز دینا

سوال: زکوٰۃ کی رقم ادا کرنے کے بجائے کسی غریب لڑکی کو شادی میں واشنگ مشین یا کوئی اور سامان دے سکتے ہیں؟

50