
28 دن کے عمرہ پیکج پر جانے والے کی نماز کے متعلق تفصیل
سوال: 28دن کے عمرہ پیکج پر جانے والے مسافر نماز پوری پڑھیں گے یا قصر کریں گے؟
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جواب: مسافر ہی رہیں گے،اور پنجگانہ، چار رکعت والی فرض نمازوں (ظہر،عصر اور عشاء)میں قصر ہی کریں گے،جبکہ سنتوں میں قصر نہیں ہے۔ اپنے وطن سے 92کلو میٹر...
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
جواب: مسافر کسی بھی شہر یعنی مستقل بستی میں مسلسل پندرہ دن قیام کی نیت کرتا ہے، تو وہ وہاں پر پہنچ کر مقیم ہو جائے گا۔ یہاں پر پندرہ دن کی نیت سے مراد پند...
رمضان میں غیر روزہ دار مسافر دن میں مقیم ہو جائے تو اس کے متعلق حکم
سوال: اگر کوئی مسافر رمضان المبارک کے مہینے میں مقیم ہو جائے مثلاً اپنے گھر آ جائے اور اس نے روزہ نہ رکھا ہو ،تو کیا اس کے لئے شام تک کھانا پینا جائز ہے ؟
دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟
جواب: مسافر ہی ہے، اگرچہ پندرہ دن کی نیت کر لی ہو، اگرچہ کثرت تعداد وغیرہ قرائن سے مسلمانوں کا غلبہ ظاہر ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگرچہ قرائن مسلمانوں کے غلبہ...
حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟
جواب: مسافرِ شرعی کی چار رکعت والی فرض نماز اگر حالتِ سفر میں فوت ہوجائے تو اُس کی قضا اگرچہ مقیم ہونے کی حالت میں پڑھے ،اُس میں قَصْرہی کرنی ہوگی، لہذا ...
سفر کرکے تین مختلف شہروں میں جانا ہے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: مسافر کہلائے گا لہذامذکورہ شخص جب 110 کلو میٹر سفر کے ارادہ سے نکلے گا ،تو اپنے شہر کی آبادی سے نکلتے ہی شرعی مسافر ہوجائے گااور واپس اپنے شہر کی آب...
جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ
جواب: مسافر ہے،اس لئے اس پر ظہر کی نماز میں قصر کرنایعنی فرض کی دو رکعتیں ادا کرنا واجب ہے ، جان بوجھ کرفرض کی چار رکعتیں پڑھنے کی صورت میں گناہ گار ہوگااور...
مسافر قربانی کے دنوں میں دوسری جگہ ہو، تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
سوال: قربانی واجب ہونے کی ایک شرط شرعی مسافر نہ ہونا بھی ہے۔ کیا اس سے مراد یہ ہے کہ تینوں دن سفر میں رہے کہ مہلت نہ مل پائی یا یہ کہ سفر کرکے منزل(جہاں جانے کا ارادہ تھا) پر پہنچ جانے پر بھی یہ حکم لاگو رہےگا؟
مقیم امام کے پیچھے مسافر کتنی رکعتیں پڑھے گا؟
سوال: مسافر اگر مقیم امام کے پیچھے چاررکعتی نمازکی دو رکعتیں پڑھے، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟