
داڑھی مونڈنے والے نائی کے گھر کھانا، کھانا کیسا؟
جواب: مشتمل ہے تو ایسے شخص کے یہاں کھانے پینے سے بچناچاہیے البتہ اس کے یہاں کا کھانا یا پینا مطلقا حرام نہیں کیونکہ عمومی طور پریہ ہوتا ہےکہ اس کا حرام...
اذان کے لئے داڑھی رکھنے کا حکم
جواب: مشت سے کم کروانے والا شخص فاسق ہے اور فاسق کی اذان مکروہ ہے ، اگر یہ اذان دے ، تو اس کی اذان کا اعادہ کیا جائے یعنی دوبارہ کہی جائے۔ بہارِ شریعت ...
کسی کی داڑھی صرف چار انگل ہو، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مشت یعنی چار انگل تک رکھنا واجب ہے اس سے کمی ناجائز ۔۔۔۔۔۔ اور پُر ظاہر کہ مقدار ٹھوڑی کے نیچے سے لی جائے گی یعنی چھوٹے ہوئے بال اس قدر ہوں، وہ جو بعض...
داڑھی کی حدود کہاں تک ہے اور گردن و چہرے سے بال صاف کرنا کیسا؟
جواب: مشت پوری ہونے سے پہلے تھوڑا یا زیادہ کاٹنا، ناجائز و گناہ ہے۔ البتہ ٹھوڑی سے نیچے گلے کے بال چونکہ داڑھی کا حصہ نہیں ہیں، لہٰذا شرعاً ان کا کاٹنا یا م...
جواب: مشت سے کم کرنا وغیرہ کاموں پر مدد کی نیت نہ ہو ،صرف کرائے پر دکان دینے سے ہی غرض ہوکیونکہ دوکان کرائے پردینااپنی ذات میں کوئی گناہ کاکام نہیں، اب آگے ...