
کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟
جواب: وقت کلمہ نصیب نہ ہونے کا خوف ہے ، لہذا والدین سے تکرار اور ان سے جھگڑا وہ بھی اس حد تک کہ بات نہ کرنے کی قسم کھا لینا ، بہت بڑا جرم اور والدین ...
کیا موت کے وقت ہونے والی تکلیف سے بھی گناہ مٹتے ہیں؟
سوال: ہم ہمیشہ سے سنتے آئے ہیں کہ آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر انسان کو تھوڑی بھی تکلیف ہو، تو اس کے گناہ مٹتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ موت کے وقت تو انسان کو بہت درد ہوتا ہے، تو کیا اس میں بھی یہ ہی کہا جائے گا؟
اس نیت سے کلمہ پڑھنا کیسا کہ بھولے سے کفر نہ نکل گیا ہو؟
سوال: کیا اس نیت سے روز کلمہ شریف پڑھ سکتے ہیں کہ کہیں پورے دین میں کوئی کفر کا جملہ نکل گیا ہو یا کفر ہو گیا ہو؟
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: موت کے بعداس میں تجارت کی نیت کر لی ، تو یہ وارث کے حق میں بھی مال تجارت ہی شمار ہوگا اور اگر وارث نے مورث کے مرنے کے بعد تجارت کی نیت نہیں کی ، تو ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شیطان کو موت کب آئےگی ؟
نیند کی حالت میں کلمہ کفر نکل جانے کا حکم
سوال: نیند کی حالت میں اگر کلمہ کفر نکل جائے تو کیا حکم ہے؟
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: موتہ حیا الخ“ ترجمہ: وراثت کی تین شرائط ہیں :( دوسری شرط یہ ہے کہ جس شخص کی وراثت تقسیم ہورہی ہے،) اُس کی موت کے وقت وارث بننے والا شخص زندہ ہو۔(رد ال...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟
دو افراد کا مل کراذان کا ایک ایک کلمہ پڑھناکیسا ؟
سوال: دو لوگ اگر اِس طرح اذان دیں کہ ایک ،ایک کلمہ کہے اور دوسرا، دوسرا کلمہ کہے، تو کیا اس طرح اذان ہو جائے گی؟
نماز میں التحیات کا کوئی کلمہ پڑھنے سےرہ جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: قعدہ اخیرہ میں اگر کوئی کلمہ جیسے التحیات میں "علینا" نہ پڑھا، یا پڑھنا بھول گئے، تو کیا نماز ہو جائے گی؟