
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
موضوع: بدبودار موزے پہن کر مسجد میں جانے کا شرعی حکم
سر کا مسح کرنا بھول گئے تو دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا صرف مسح کرنا کافی ہے؟
سوال: وضو میں مسح کرنا بھول گئے اور پھر وضو مکمل کرنے کے بعد یاد آیا تو پھر سر کا صرف مسح کریں یا نئے سرے سے پورا وضو کریں ؟
سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟
سوال: ہم نے سنا ہے کہ سردی میں وضو کرنے پر دوہرا اجر ملنے کی بشارت ہے، تو کیا فضیلت ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کے ساتھ خاص ہے یا گرم پانی سےوضو کرنے پر بھی یہ فضیلت حاصل ہو گی؟
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
سوال: (1) بعض دعائیں جو ہم مختلف مواقع پر پڑھتے ہیں جیسے کھانے سے پہلے اور بعد کی دعا۔ اسی طرح سونے سے پہلے اور بعد کی دعا وغیرہ ان میں دعا والا معنی تو نہیں ہوتا تو ان کو دعا کیوں کہتے ہیں؟ (2) کیا ان کو پڑھتے ہوئے ہاتھ اٹھائے جائیں گے ؟
وضو میں سر کا مسح کرنے سے پہلے انگلیاں چومنا کیسا؟
سوال: بعض لوگ سر کا مسح کرنے سے پہلے ہاتھوں پر پانی ڈال کر انگلیاں چومتے ہیں بعض تو آنکھوں سے بھی لگاتے ہیں پھر اُسی استعمال شدہ ہاتھ کی تری سے مسح کرتے ہیں۔ تو کیا اس طرح کرنے سے سر کا مسح درست ہوجائے گا؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
سوال: مجلس تحقیقات شرعیہ(دعوت اسلامی) نے متعدد اجلاسوں میں محققین کے مقالہ جات اور ان پر قائم ہونے والے تنقیحی سوالات کے تفصیلی جوابات اور بحث و تمحیص کے بعد جو رائے قائم کی اس پر مشتمل تفصیلی فیصلہ فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل اور سلسلہ وار بیع کی شرعی حیثیت اور بکنگ والے تجارتی فلیٹوں کی زکوۃ ۔
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: پر نجاست لگ جائے ، تو اسے پاک کرنے کے لیے پانی بہانا ہی شرط نہیں ، بلکہ یہ شرط ہے کہ مرئی نجاست ہو ، تو اسے اِس طرح صاف کیا جائے کہ اس کا اثر یعنی رنگ...
گردن اور کانوں کے مسح کے لئے دوبارہ ہاتھ تَر کرنا
جواب: پر عمل ہے جو فرماتے ہیں کہ کانوں کے مسح کے لیے دوبارہ ہاتھ تر کیےجائیں۔ نیزیہ یاد رہے کہ اگرسر کے مسح کے دوران انگلیوں کی تری ختم ہوگئی تو اب کانوں کے...
چمڑے کے موزوں میں پانی داخل ہوگیا،تو مسح کا کیاحکم ہے؟
جواب: موزے میں داخل ہوگیا ہو۔ ردالمحتارمیں اس کے تحت فرمایا :”فی بعض النسخ :ادخل ولا فرق بینھما فی الحکم کما افادہ ح“یعنی بعض نسخوں میں ”دخل“ کی جگہ ”ا...
جواب: پر واجِب ہوگا کہ آج کے دن ہی کاٹے، کیونکہ چالیس دن سے زائد ناخن رکھنا ناجائز اور مکروہِ تحریمی ہے۔ بدھ کے دن ناخن کاٹنے کے متعلق شہاب الدین علا...