
عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم
سوال: ایک شخص جو کہ مکہ مکرمہ میں ہی قیام پذیر ہے،اس نے کرونا کے زمانے میں مسجد عائشہ سے عمرے کا احرام باندھا، جب وہ عمر ہ کرنے کیلئے حرم کعبہ میں داخل ہونے لگا،تو اُسے کسی وجہ سے عمرہ کرنے سے روک دیا گیا۔لہذا اس شخص نے احرام کھول دیا ۔اور اس کے بعد سے اب تک اس نے عمرے یا حج کا احرام نہیں باندھا۔اب ایسی صورت میں اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟اور کیا اس پر دم لازم ہوگا یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے بتایا کہ جب اس نے احرام کھولا تو اس نے اپنے گمان میں یہ سمجھا کہ اس طرح وہ احرام سے باہر ہوجائے گا۔
حجِ تمتع کرنے والا حرم یا حِل سے باہر جا سکتا ہے یا نہیں
سوال: حج تمتع والے نے پہلی بار میقات سے احرام باندھا اور عمرہ کر کےاحرام کھول دیا۔ اب وہ زیارت وغیرہ کے لیے طائف جائے یا نفلی عمروں کے لیے متعدد بار حرم یا حل سے باہر میقا ت سے آگےکہیں جائے اور ہر بار احرام باندھ کرواپس آئے اور عمرہ کر کے احرام کھول دے، تو اس سے اس کے حج پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
عمرہ کی نیت نہ ہو، تو انڈیا سے بغیر احرام مکۂ معظمہ حاضر ہونا
جواب: میقات کے اندر کہیں اور( مثلاً : جدہ) جانے کا ارادہ نہ تھا بلکہ ڈائریکٹ مکہ مکرمہ جانے کے ارادے سے ہی سفر کرتا ہوا جان بوجھ کر بغیر احرام کے میقا...
کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟
جواب: میقات ذوالحلیفہ ہے،لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےانہیں خلیفہ اول حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ذریعہ غسل کر کے احرام باندھنے کاحکم ارشا...
عمرے کے بعد حرم سے باہر تقصیر کرنے کا حکم
جواب: حدودِ حرم میں ہونا واجب ہے،اگر حج یا عمرے میں کوئی شخص حرم سے باہر کسی مقام پر حلق یا تقصیر کرے ،تو اس پر دم لازم ہوتا ہے۔لہذا پوچھی گئی صورت میں ا...
عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: میقات سے کی تو وہ مُحرم ہوگئے،پھر چونکہ احرام کی نیت کے بعد سلے کپڑے پہن کر احرام ختم کرلینے سے احرام ختم نہیں ہوتا،لہٰذا وہ بزرگ اسلامی بھائی سلے ک...
عمرہ کے بعد میقات کے اندر رہتے ہوئے حرم سے باہر گئے تو مکہ واپسی پر احرام کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے کے لئے مکہ گیا۔ عمرہ وغیرہ کرنے کے بعد حرم سے باہر کسی کام سے چلا جائے لیکن میقات سے باہر نہ جائے، تو واپس مکہ مکرمہ جانے کے لئے احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟
افعال عمرہ سے فارغ ہو کر اپنے روم میں جا کر حلق کروانا
جواب: حدودِ حرم کے اندر کروانا ضروری ہے، حدودِ حرم سے باہر کروانے کی صورت میں دَم لازم ہوگا، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر روم (رہائش گاہ) حدودِ حرم کے اندر ...
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
جواب: میقات سے باہر کا رہنے والا جب میقات تک پہنچ جائے اور پیدل چل سکتا ہو، تو سواری اُس کے لیے شرط نہیں، لہٰذا اگرفقیر ہو جب بھی اُسے حجِ فرض کی نیت کرنی چ...