سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 247 results

43

قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟

جواب: اجرت مثل لازم ہوگی اور دونوں افراد پر لازم ہوگا کہ وہ اس معاملے کو فوری طور پر ختم کردیں اور قرض دینے والا جتنا عرصہ گھرمیں رہائش اختیار کرچکا تھا، ...

43
44

LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔

44
45

اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟

جواب: نعت شيئا، قال ثم يجيء أحدهم فيقول: ما تركته حتى فرقت بينه وبين امرأته، قال: فيدنيه منه ويقول: نعم أنت " قال الأعمش: أراه قال: «فيلتزمه» “ترجمہ:حضرت جا...

45
47

ویڈیوگیم کھیلنا اور اس کی اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ویڈیوگیم کھیلناکیساہے؟اوراس کی اجرت لینا کیسا ہے؟ اگر کوئی دکاندارلے چکاہوتواس کے لئے کیا احکام ہیں؟

47
48

سودا کینسل ہونے پر وصول شدہ کمیشن واپس کرنے کا حکم

جواب: اجرت تھی جوکہ آپ سودا مکمل کرواکر وصول کرچکے، اب اگرفریقین باہمی رضا مندی سے سودا کینسل کرتے ہیں تو بروکر سے بروکری واپس لینے کاحق نہیں ہے۔ ہاں! ا...

48
49

بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ

جواب: اجرت کا کچھ حصہ اس عین یا اس کے اثر کے مقابلے میں بھی ہوتا ہے ،گویا کام کرنے والا اپنی محنت کے ساتھ ان چیزوں کو بھی بیچ رہا ہوتا ہے، لہذا ان چیزوں کا ...

49
50

بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: اجرت کا کچھ حصہ اس عین یا اس کے اثر کے مقابلے میں بھی ہوتا ہے ،گویا کام کرنے والا اپنی محنت کے ساتھ ان چیزوں کو بھی بیچ رہا ہوتا ہے، لہذا ان چیزوں کا ...

50