
جواب: تراویح میں مطلق نماز کی نیت کافی ہے، مگر احتیاط یہ ہے کہ تراویح میں تراویح، سنت وقت یا قیام اللیل کی نیت کرے اور باقی سنتوں میں سنت يا نبی صلی اللہ تع...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: وتر کے درمیان ترتیب ضروری ہے،لیکن اگر کسی شخص کی ایک نماز قضاء تھی اور وہ قضاء نماز بھول گیا ،تو اب ترتیب ساقط ہوجائے گی یعنی جتنی وقتی نمازیں قضاء ...
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ مسجد میں جو تراویح کی نماز پڑھی جاتی ہے اس میں ختم قرآن کرنا سنت مؤکدہ ہے یا نہیں اورکیا یہ ہر فرد کے لیے ہے یا علی الکفایہ ہے؟
قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟
جواب: وترقیق وغیرہا میں فرق پڑتا ہے تو حرج نہیں،ہاں قواعد دان کی امامت اولیٰ ہے۔“(فتاوٰی رضویہ، ج 06، ص 490، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) مدات، تشدید و تخفیف کی...
سوال: اگر کسی کے ذمہ بہت ساری قضا نمازیں ہوں اور وہ ان کو تھوڑا تھوڑا کر کے ادا کر رہا ہے، تو کیا عشاء کے وتر کی تین رکعت نماز جس طرح پڑھنے کا طریقہ ہے، ویسے ہی پڑھنے سے وتر ادا ہوں گے یا پھر تین رکعت پڑھنے کے بعد پھر ایک رکعت ملا کر چار رکعت پڑھنا ضروری ہے؟ براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی نمازی بھولے سے نمازِ وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں قراءت کے بعد رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھ لے، تو اب کیا اسے تیسری رکعت میں پھر سے دعائے قنوت پڑھنا ہوگی؟ نیز کیا سجدہ سہو بھی کرنا ہوگا؟
تہجد کے وقت پہلے وتر کی نماز ادا کرنی چاہیے یا تہجد کی نماز
سوال: اگر وتر تہجد تک مؤخر کرکے پڑھنے ہوں،تو پہلے تہجد ادا کریں گے یا وتر؟بحوالہ رہنمائی فرما دیجیے۔
تراویح سے پہلے بھول کر وتر کی نیت کر لی، تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگر عشاء کی نماز میں دوسنتیں پڑھنے کے بعد بھولے سےتین رکعات وتر کی نیت کرلی، تو کیا کرنا چاہیے، نیت توڑکر پہلے تراویح پڑھے یا وتر جاری رکھے اور بعد میں تراویح پڑھے؟
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں ، توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے وہیں سےقراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑی تھی ، تو نماز کیسے مکمل کروں؟ اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے تونماز کیسے مکمل کروں ؟اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟