
مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟
جواب: صرف بانا ریشم کا ہو تو وہ کپڑا مردوں کے لئے پہننا حرام ہے ۔ لیکن یہاں ریشم سے وہ وہ ریشم مراد ہے جو ریشم کے کیڑے سے بنتا ہے ۔ اس کے علاوہ کسی اور چی...
پیشاب سے نکلنے والی بھاپ کپڑوں یا بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: سردی کے دنوں میں پیشاب سےبھاپ سی نکل رہی ہوتی ہے،یہ بھاپ اگر بدن یاکپڑوں تک پہنچ جائے،تو کیا بدن اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: ناپاک ہونے کے دلائل آپس میں ٹکراتے ہیں کہ بعض روایات میں اس کے جوٹھے کوپاک جبکہ بعض روایات میں اسے ناپاک قرار دیا گیا ہے،اور دونوں میں سے کسی ایک قول...
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
جواب: ہونے کی تفصیل:قبر پر پانی ڈالنے کے حوالے سے شریعتِ مطہرہ میں بڑےواضح احکام موجود ہیں: (1)تدفین کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا سنت ہے،نبی پاک صَلَّی الل...
خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟
جواب: ہونے پر دلالت کرے؛ کیونکہ یہ اختیار ضرر کو دور کرنے کے لیے مشروع کیا گیا ہے، لہٰذا محض تاخیر کی وجہ سے یہ اختیار ختم نہیں ہو جاتا۔ نیز اس لیے بھی کہ ج...
گیلی بلی کے پاک یا ناپاک ہونے کی تفصیل
سوال: کیابلی گیلی ہونے سے ناپاک ہو جاتی ہے؟
کیا ناپاک کمبل اوڑھنے سے جسم یا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: اگر کسی بچے کا پیشاب نکل جائے تو بستر تو صاف پانی سے صاف کردیا، لیکن کمبل نہیں کیا اور وہ سوکھ گیا، تو کیا یہ ناپاک ہو گا؟ اور جو اوڑھے گا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
سوال: ناپاک زمین پر نماز جائز ہے، لیکن اس سے تیمم جائز نہیں، اس فرق کی وجہ کیا ہے؟
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: گیلا کرنا تو پایا جاتا ہے مگر دھونا نہیں پایا جاتا، البتہ اگر کوئی بہت زیادہ اسپرے کرے تو دھونے کی تعریف کے مطابق اُس عضو کا دھویا جانا فی نفسہٖ ممکن ...
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
سوال: زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ سے بارش کا پانی، یونہی ٹینکی بھرجانے کی صورت میں آنے والا پانی مسجد کے احاطے میں پریشر کے ساتھ گرتا ہے، جس سے مسجد کے فرش کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ چونکہ یہ پائپ مسجد کی محراب کے بالکل سامنے ہی لگایا گیا ہے تو اس سے گرنے والے پانی کی چھینٹوں سے مسجد کی دیوار اور محراب کا دروازہ بھی آلودہ ہوجاتا ہے، اور اگر کبھی محراب کا دروازہ کھلا ہو تو پانی کی چھینٹوں سے محرابِ مسجدکا فرش بھی کافی آلودہ ہوجاتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا کہ کیا مسجد انتظامیہ کو شرعاً اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ زید کے اس پرنالے کو بند کروائے؟