سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 3846 results

41

کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟

جواب: ٹھنڈک سے زخم کی حرارت میں کمی آئےاورسوال میں مذکور حدیثِ پاک جامع ترمذی اور سنن ابن ماجہ میں درج ذیل الفاظ سے مذکور ہےاور اس کا محمل یہی ہے کہ حضور ص...

41
42

میت کو غسل دینے کے بعد نجاست نکلے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: میت کو دو بار غسل دینا کیسا ہے اور اگر پہلے غسل کے بعد اس سے نجاست ظاہر ہو، تو کیا پھر سے غسل دینا ہو گا؟

42
43

میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں میت کو غسل دینے کا کام کرتاہوں اور اس کام کی اُجرت لیتا ہوں ، کیا اس کام کی اُجرت لینا میرے لیے جائز ہے؟

43
44

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟

44
45

منی کی صرف ایک بوند ہی شہوت سے نکلی ہوتو غسل فرض ہوجائے گا؟

جواب: لیے چھوڑا کہ عورت کی منی بھی اس حکم میں شامل ہوجائے، کیونکہ عورت کے منی خارج ہونے میں اچھلنا ظاہر نہیں ہوتا۔(تنویر الابصار مع الدر المختار، کتاب الطھا...

45
46

فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم

سوال: زید پرغسل فرض تھا ،اس نے غسل کرکے نماز فجر ادا کرلی ،نماز ادا کرنے کے بعد اسے شک ہوا کہ معلوم نہیں ، ناک میں پانی ڈالا تھا یا نہیں۔کوئی غالب رائے بھی نہیں بن رہی ،ایسی صورت میں زید کے لیے کیا حکم ہے؟

46
47

برش کرنے کے بعد غسل کیا پھر دانتوں سے گوشت کا ٹکڑا نکلا تو غسل کا حکم؟

جواب: لیے یہ بھی ضروری ہے کہ منہ کے ہر پرزے پر پانی بہہ جائے اور اگر دانتوں میں کھانے کا یا گوشت کا کوئی ٹکڑا پھنسا ہوا ہے جو پانی پہنچنے سے مانع ہے تو غسل...

47
48

غسل کرنے کے بعد دوبارہ منی نکلے تو غسل کا حکم

سوال: اگر ہمبستری کے بعد غسل کرلیا ہو، اور پھر اس کے بعد بغیرشہوت کے کچھ منی نکلی تو اب دوبارہ سے غسل کرنا لازم ہوگا یا نہیں؟

48
49

سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی

سوال: پانی موجود ہونے کے باوجود باطہارت سونے کے لیے تیمم کرسکتے ہیں یا نہیں؟ بہارِ شریعت میں اجازت ، جبکہ فتاویٰ رضویہ میں ممانعت کا حکم ہے ۔

49
50

شرمگاہ میں دخول کئے بغیرشوہر کو انزال ہوگیا، تو بیوی پر غسل فرض ہوگا یا نہیں؟

سوال: شوہر نے بیوی کی شرمگاہ میں اپنی شرمگاہ داخل نہیں کی، باہر مس کرنے سے ہی شوہر کوبیوی کی ران پر انزال ہوگیا، تو اس صورت میں بیوی پر بھی غسل فرض ہوگا یا نہیں؟

50