
مرد کا آٹھ گرام کی چاندی کی انگوٹھی پہننا
سوال: کیا آٹھ (8) گرام چاندی کی انگوٹھی پہننا گناہ ہے؟
بچے کے بیمار ہونے پر والدہ کا سونے کی انگوٹھی صدقہ کی نیت سے نکالنا
سوال: بچہ بیمار ہُوا، بچے کی والدہ نے صدقے کی نیت سے سونے کی انگوٹھی(رنگ) نکال کر بچے کے سَر( ہیڈ) کے اوپر پھیر دی البتہ زبان سے منت کاکوئی جملہ ادا نہیں کیا۔ اللہ کی رحمت سے بچہ صحت یاب ہوگیا اب عرض یہ ہے کہ اس صورت میں انگوٹھی صدقہ کرنی ہو گی یا اِس کے برابر رقم بھی صدقہ کی جاسکتی ہے؟
مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا
سوال: کیا مرد کو پلاٹینیم (platinum) کی انگوٹھی گفٹ دینا یا پہننا،پہنانا، جائز ہے؟ اور یہی انگوٹھی عورت کو گفٹ دینا یا عورت کاپہننا،یاعورت کوپہنانا کیسا؟
انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھواکر پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھوا کر اسے پہنتے ہیں تاکہ بیماری وغیرہ سے حفاظت رہے ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس طرح کی انگوٹھی پہننا جائز ہےیا نہیں؟سائل : محمد عدنان(کراچی)
چھوٹے بچے کو سونے کی انگوٹھی پہنانا گناہ کیوں ہے؟
سوال: چھوٹے بچے (لڑکے) کو سونے کی انگوٹھی پہنانے والے کو گناہ کیوں ملتا ہے حالانکہ بچہ تو غیر مکلف ہے؟
جشن عید میلادالنبی منانا اور سجاوٹ کرنا کیا فضول خرچی ہے؟
جواب: پتھر وغیرہ کی عمارت بنائیں، تو اس میں اصلا حرج نہیں ۔ جانورکی تمثال حرام وناجائز ہے۔ غیر ذی روح کی تصویر میں کوئی قباحت نہیں ۔ نقشہ نعلین مبارک کو ائم...
چاندی کی مردانہ انگوٹھی کی مرمت (Repair)کا حکم
سوال: چاندی کی مردانہ انگوٹھی کی مرمت کا کاروبار کرنا شرعاً کیسا ہے؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عام طور پر دلہن کو پاؤں میں زیور پہنایا جاتا ہے جس میں پاؤں کی انگوٹھی بھی شامل ہے ، کیا اسے اس طرح کے زیورات پہنانا ، جائز ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن(صدر ،کراچی)
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
جواب: پتھر کے پاس نہیں آیا ہوں ، میں تو رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حضور حاضر ہوا ہوں۔ (مسند احمد، جلد38، صفحہ 558، مطبو...
چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد کے لیے چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے ؟ نیز چاندی کی ہی دو انگوٹھیاں پہننے والے شخص کو امام بنانا ، اس کا نماز پڑھانا کیسا ؟ اگر جائز نہیں ہے ، تو اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی ہو ، ا س کے متعلق کیا شرعی حکم ہے ؟