سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 6454 results

41

پانی کی ٹینکی میں کبوتر کی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: پرندوں کی بیٹ کے حوالے سے ضابطہ یہ ہے کہ وہ حلال پرندے جوہوامیں اونچا اڑتے ہیں،ان کی بیٹ پاک ہے اورجوحلال پرندے،اونچانہیں اڑتے،جیسے مرغی اوربطخ وغیرہ،...

41
42

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

سوال: (1)تراویح پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ (2) تراویح پر اجرت کا جواز اگر کسی حیلے سے نکلتا ہو، تو اس پر میرا سوال یہ ہے کہ کسی کام میں شرعاً حیلہ کرنے کی اجازت ہوسکتی ہے، لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ حیلہ ایسے امور میں ہو سکتا ہے کہ جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت کا کوئی حکم نہیں آیا، جس بارے میں ممانعت کا کوئی واضح حکم قرآن یا حدیث میں آ گیا، تو اس میں حیلہ کرنا درست نہیں ہے، لہٰذا حیلے کے ذریعے تراویح پر اجرت کا جواز کیسے ہو سکتا ہے، جبکہ قرآن پڑھنے پر اجرت لینے کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت موجود ہے۔اس بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟

42
43

بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم

سوال: ایک عورت کہتی ہے کہ بیڈ یا چارپائی پر بیٹھ کر کھانے سے گناہ ملتا ہے، کیا اس کا کہنا درست ہے ؟

43
44

کیا پرندوں کی خریدوفروخت کرنا اور گھر میں رکھنا جائز ہے؟

سوال: آج کل بازار سے مختلف قسم کے پرندے مثلاً رنگ برنگے طوطے ،چڑیاں اوراس طرح کے دیگر جانورملتے ہیں ،جن کو خرید کر لوگ گھروں میں پالتے ہیں ،ایسے پرندوں کی خریدو فروخت اور انہیں گھروں میں رکھنے کا کیا حکم ہے،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ سائل:محمد شاکر(راجہ بازار،راولپنڈی)

44
45

پرندے کی بیٹ کو دھونے کے بعد اس کا اثررہ گیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پرندوں کی بیٹ کے حوالے سے قاعدہ جان لیں کہ :حلال پرندے جو ہوا میں اونچے اڑتے ہیں، ان کی بیٹ پاک ہے اور جو حلال پرندے اونچانہیں اڑتے جیسے مرغی اوربطخ ...

45
46

کبوتر بازی میں جیتے ہوئے پیسے سے کھانا کھلانا

جواب: پرندوں پرظلم کرنا اور ان کو سخت تکلیف پہنچانا ہے ۔اوربے زبان جانوروں ،پرندوں پرظلم ،انسان پرظلم کرنے سے سخت ہے۔ اوردوسرایہ کہ ایسے مقابلے میں...

46
47

چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟

سوال: مجھے چکن گُنیا ہوگیا ہے،میں جب نماز کے لیے سجدے میں جاتا ہوں، تو گھٹنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور زمین پر بیٹھنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ آپ کرسی پر نماز پڑھیں، کیونکہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے گھنٹوں میں تکلیف بڑھ سکتی ہے،گھٹنے خراب ہوسکتے ہیں،اب اس صورت میں میرے لیے کیا حکم شرع ہے؟

47
48

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

جواب: پر عورت کومہر دینا لازم ہوتا ہے،اِس مہرکا مالِ متقوّم یعنی ایسا مال ہونا ضروری ہے کہ جس کی کوئی قیمت ہو ۔ مہر وہی چیز بن سکتی ہے جومال ہو ، اس لیے ...

48
49

کیا بڑی اور چھوٹی گردن والی دونوں طرح كی بطخ حلال ہے؟

جواب: پرندوں میں سے نہیں ہے لہٰذا بطخ بالاجماع حلال ہے خواہ بڑی گردن والی بطخ ہو یا چھوٹی گردن والی، بہر صورت بطخ کو ذبحِ شرعی کے بعد کھایا جاسکتا ہے۔ ...

49
50

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

سوال: (1)علم نجوم کی تعریف کیا ہے؟اور کیا اس کا تعلق ستاروں کے ساتھ ہے؟ اگر ہے، تو ان کی تخلیق کے کیا مقاصد ہیں؟ (2) علم نجوم کی کتنی قسمیں ہیں، مع التفصیل بیان کریں؟ (3)علم توقیت حاصل کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے، اورا گر سمت قبلہ، اوقات نماز، زکوۃ و حج معلوم کرنے کے لیے علم توقیت کے ساتھ علم نجوم کا بھی سہارا لینا پڑے، تو اس مقصد کے لیے علم نجوم کا حاصل کرنا کیسا؟ (4) تعریف سے ظاہر کہ اس علم کا تعلق تشکلاتِ فلکیہ و نجوم کے ساتھ ہے، جن سے حوادثات پر استدلال کیا جاتا ہے، تو تشکلاتِ فلکیہ و گردشِ نجوم کی ان حوادثات کے لیے کیا حیثیت ہو گی؟ (5) حوادثات جاننے کےلیے اس علم کو حاصل کرنااور اس کو استعمال کرنا کیسا؟ ہمارے معاشرے میں اس علم کے حامل افراد نجومی کہلاتے ہیں، اور وہ حساب لگا کر دوسروں کو مستقبل کے واقعات بتاتے ہیں، اس بارے میں شرع مطہرہ کیا فرماتی ہے؟ (6) اور ان نجومیوں سے قسمت و مستقبل کا حال معلوم کرنا کیسا؟ (7) آج کل اخبارات میں اس عنوان سے ’’آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا‘‘ کالم چھپتے ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟ (8) فال دیکھنا دکھانا کیسا؟

50