
شرکتِ عمل اور شرکتِ عقد میں کیا فرق ہے؟
جواب: پلاٹ خریدا تو یہ بھی شرکتِ ملک ہے۔ ( 2 ) شرکتِ عقد یعنی آپس میں عقدِ شرکت کیا ہو جیسے عموماً پارٹنر شپ بزنس ہوتا ہے کہ دو یا زیادہ افراد رقم ملا کر اس...
کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کا دو مرلے گھرتھا اس کے پیچھے بکر کا چار مرلے کا پلاٹ تھا ۔بکراپنی جگہ پر مسجد بنانا چاہتاتھااورزید کا مکان جو متصل ہے اس کو مسجد میں شامل کرنا چاہتا تھا۔ زید اپنا مکان بیچنا ہی نہیں چاہتاکیونکہ زید کو اس کے مکان کی قیمت کم دی جارہی تھی۔بکر کو اپنے چارمرلے والی جگہ کے لئے بھی راستہ گلی سے مل رہا تھا اور زید کے علاوہ بھی ایک پلاٹ اور ساتھ خالی پڑا تھا۔بکر نےزید کے والد کو ساڑھے چار لاکھ کی رقم دے کرجگہ خریدلی جبکہ اس جگہ کی قیمت اس سے زیادہ بنتی تھی۔ جب زید کو اس بات کا پتہ چلا کہ میرے والد کو پیسے دے کر میرا گھر خرید لیا گیا ہے تو زید نے فورا اس کا انکار کیا اور قانونی کاروائی کی کہ میں یہ جگہ بیچنے پر راضی نہیں۔بکر نے جگہ کی رقم دیتے ہی فورا زید کا سامان باہر نکال کر اس گھر کو ختم کردیا اور مسجد کی جگہ میں شامل کردیا۔زید کے گھر والی جگہ پر مسجد کے استنجاء خانے بنا دیئے ہیں۔شرع اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟کیا یہ جگہ مسجد کی ہوگئی؟
دوبیویوں کے نفقہ کے حوالے سے تفصیل
جواب: پلاٹ ،مکان، تحائف وغیر ہ تمام زوائد میں دونوں بیویوں کے درمیان مطلقا برابری لازم ہے اگرچہ ایک فقیراوردوسری غنی ہو۔ ایسا نہ ہو کہ ایک کو یہ اشیاء دے او...
بیٹی کو جہیز میں دینے کی نیت سے خریدے گئے مکان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: پلاٹ کو آپ تجارتی مقصدسے خریدتے، تب بھی چونکہ آپ نے اسے کرائے پر دے دیا،اس لیے اس مکان پر پھربھی زکوۃ نہیں بنتی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَ...
زکوٰۃ دے کر بیچی ہوئی چیز کی قیمت میں واپس لینا
جواب: پلاٹ وغیرہ۔ حاجاتِ اصلیہ سے مراد وہ چیزیں ہیں جن کی عموماً انسان کو زندگی گزارنے میں ضرورت ہوتی ہے اور ان کے بغیر زندگی گزارنے میں شدید تنگی اور...