
مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا
سوال: کیا مرد کو پلاٹینیم (platinum) کی انگوٹھی گفٹ دینا یا پہننا،پہنانا، جائز ہے؟ اور یہی انگوٹھی عورت کو گفٹ دینا یا عورت کاپہننا،یاعورت کوپہنانا کیسا؟
حلق کروانے کے لئے احرام کی اوپر والی چادر اتارنا
سوال: عمرہ کرنے کے بعد حلق کرواتے وقت حلاق اوپر والی چادر اتروا دیتے ہیں اور خود بھی الجھن ہوتی ہے ، تو کیا اوپر والی چادر اتار کر حلق کروا سکتے ہیں ؟
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ میت کو بڑا غسل دینا (یعنی غیر ضروری بال کاٹنا) ضروری ہوتا ہے، ایسا نہ کریں تو گناہ گار ہوں گے؟ (۲)نیز موٹی چادر کے بغیر غسل دینا بھی ضروری ہے، تاکہ کپڑے کے نیچے بھی پانی بہہ جائے، براہ کرم اس بارے میں رہنمائی کیجئے؟ سائل:محمد اشفاق (راولپنڈی)
عورتوں کا چادر کندھوں پر لٹکا کر نماز پڑھنا
سوال: آج کل عورتیں چادر ایسے بھی اوڑھتی ہیں جیسے سٹالر یا سکارف سر پر اوڑھ لیتی ہیں اور چادر ایک کندھے پہ رکھ لیتی ہیں۔ ایسی صورت میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے تو اگر پڑھ لی ہو اور مسئلہ بعد میں معلوم ہو اور یہ بھی یاد نہ ہو کہ کتنی نمازیں اس طرح پڑھی ہیں تو کیا کرنا چاہیے؟
عورت کا چادر سے ہاتھ باہر نکال کر تکبیر تحریمہ کہنا
سوال: تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے چادر کے اندرسے ہاتھ ااٹھانااسلامی بہن کے لئے مشکل ہو،توچادر سے باہر نکال سکتی ہے؟
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
سوال: عورت کا پاؤں میں پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے؟
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: پہننا، ناجائز وحرام ہے، لہذا نومولود بچے کو بھی سونے کی انگوٹھی اور چاندی کے کنگن پہنانا، ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے، اور اِس کا گناہ پہنانے وا...
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: چادر، شال وغیرہ اور سدل سے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہو جاتی ہے۔ اس تفصیل کے مطابق سوال میں ذکر کردہ دونوں طرح کی کیپ شال (cape shawl)کے متعلق شر...
احرام کی حالت میں مرد کا اپنی چادر کو سیفٹی پن لگانا
سوال: کیا احرام کی حالت میں مرد اپنی چادر کو سیفٹی پن لگا سکتا ہے؟
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: عورتوں کے لباس کی آستین پوری ہونی چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ اگر آستین پوری نہ ہو اور وہ نماز پڑھنے کے لیے بڑی چادر اوڑھ لیں ، جس میں ہاتھ چھپ جائیں ، لیکن رکوع و سجدے میں سائیڈ سے چادر کھل سکتی اور کلائی نظر آ سکتی ہے ، تو کیا حکم ہے ؟