سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 4570 results

41

مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو، کیا اس جملے سے قسم منعقد ہوجائے گی؟

سوال: اگر کوئی شخص ان الفاظ کے ساتھ قسم کھائے ”اگر میں نے فلاں کام کیا تو مجھے مرتے وقت کلمہ پڑھنا نصیب نہ ہو“ پھر وہ شخص اپنی اس قسم کو توڑدے، تو کیا اس شخص پر اپنی قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہوگا؟

41
42

طلاق کے بارے میں غلط فہمیاں‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔

42
43

اچھا ہوتا اگر نماز فرض نہ ہوتی، اس جملہ کا حکم

جواب: کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب میں ہے:” جو شخص بِغیر تاویل کے کہے: اگر اللہ تعالیٰ فُلاں چیز ہمارے اوپر فرض نہ کرتا تو اچّھا ہوتا یہ قول کفر ہے۔ (...

43
44

نیک لوگوں کی اللہ تعالی کو ضرورت پڑتی ہے، یہ کہنا کیسا ؟

جواب: کفریہ ہے، اس وجہ سے کہ اس میں اللہ عزوجل کو ضرورت مند یا محتاج کہا گیا ہے اور اللہ تعالیٰ کو ضرورت مند یا محتاج کہنا کفر ہے، لہٰذا جس نے ایسا بولا...

44
45

اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی شخص نے یہ الفاظ بول کر اللہ تعالیٰ سےوعدہ کیاکہ ”یااللہ عزوجل!میں تجھ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ فلاں گناہ نہیں کروں گا“لیکن اُس نے دوبارہ اُس گناہ کا ارتکاب کیا،تواُس کے ليے کیا حکم ہو گا؟کیا اسے کفارہ دینا ہوگا؟ سائل:ڈاکٹر ایوب عطاری(اٹک)

45
46

وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟

جواب: الفاظ یہ ہیں:"لا توتروا بثلاث، و لا تشبهوا بصلاة المغرب، أوتروا بخمس، أو بسبع" یعنی: تین وتر نہ پڑھا کرو اور اس کو مغرب کی نماز سے مشابہ نہ کرو، بلکہ ...

46
47

جس وسوسے کا پتہ نہ ہو کہ یہ کفریہ ہے یا نہیں تو کیا کیا جائے ؟

سوال: اگر کسی کو ایسے وسوسے آ رہے ہو ں جن کے بارے میں اس کو پتہ نہیں کہ یہ کفریہ ہیں یا نہیں ، تو کیا حکم ہے؟

47
48

اس جملے کا حکم کہ اللہ پاک کنفیوژ نہ ہوجائے

جواب: کفریہ ہے، اس کےبولنے والے پر توبہ و تجدید ایمان اورتجدید کرنا شرعاً لازم ہے، کیونکہ کنفیوژ ہونا ، لا علمی یا کم علمی کی دلیل ہے جس سے اللہ تعالیٰ پ...

48
49

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

جواب: الفاظ کے ذریعہ قسم کھانا، ناجائز و گناہ ہےاور اس سے بچنا لازم ہے۔اب اس میں کوئی فرق نہیں کہ ان الفاظ کے ساتھ قسم گزشتہ کسی معاملہ پر کھائی جائے،مثلاً ...

49
50

اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟

جواب: الفاظِ مختلفہ یہ مسئلہ موجود ہے :’’ولا یجوز بعیر واحد ولا بقرۃ واحدۃ عن اکثر من سبعۃ،ویجوز ذلک عن سبعۃاواقل من ذلک،وھذا قول عامۃ العلماء‘‘ترجمہ:سات سے...

50