سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 6051 results

41

صلاۃ التسبیح کی آخری دو رکعت میں سورۃ ملانا ضروری ہے؟

سوال: مجھے صلاۃ التسبیح کا طریقہ تو معلوم ہے کہ اس میں تیسرا کلمہ اِس اِس جگہ اور اِتنی اِتنی مقدار میں پڑھنا ہوتا ہے؟ لیکن مجھے کنفیوزن یہ ہے کہ صلاۃ التسبیح کی تیسری اور چوتھی رکعت میں فقط سورۃ الفاتحہ ہی پڑھیں گے؟ جیسا کہ چار رکعت فرائض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں پڑھتے ہیں یا پھر فاتحہ کے بعد سورت بھی ملائیں گے؟ میری اس کنفیوزن کو دور فرمادیں۔

41
42

فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم

جواب: کلمہ کی نہ ہو) پڑھنا فرض ہوتا ہے،بغیر اس کے نماز ہرگز نہیں ہوتی۔ اگر کوئی شخص فرض نماز کی دو رکعتوں میں سے کسی بھی رکعت میں قراءت نہ کرے یا صرف ا...

42
43

بغیر میوزک کے گانا گانے کا حکم

جواب: کلمہ پڑھ کر پھر سے مسلمان ہوں اور اپنی بیویوں سے دوبارہ نکاح کریں۔اسی طرح جس نے ان اشعار کو سنا اور پسند بھی کیا، تو وہ بھی کافر ہوگیا۔“(فتاویٰ شارح ب...

43
44

سوئم کے چنے کھانا کیسا ہے ؟

جواب: کلمہ شریف پڑھنا اور پھر ان کو اور بتاشوں کو تقسیم کرنا چاہئے یانہیں؟میت کے سیم کے چنے وبتاشے سوائے مساکین کے دوسرے کو لینا اور کھانا چاہئے یانہیں؟ ...

44
45

فرضوں کے بعد ہاتھ اٹھا کردعا مانگنا اورمقتدیوں کا آمین کہنا

جواب: کلمہ توحید پڑھنا فصلِ قلیل ہے۔‘‘ (ملخص از فتاوی رضویہ،جلد 6،صفحہ237،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ال...

45
46

موت کے وقت کلمہ نہ پڑھ سکا تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی کا ایکسیڈنٹ ہو اور اچانک موت آجائے کہ اُس کو کلمہ پڑھنے کا موقع ہی نہ ملے، اگر اِس حالت میں مسلمان بندہ مر جائے توکیا یہ بھی ایمان والی موت ہے کہ اچانک موت آئی اور کلمہ ہی نہ پڑھ سکا ۔

46
47

التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے، جیسے التحیات میں، اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں؟

47
48

اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟

سوال: کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے ، جیسےالتحیات میں ،اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں،اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں ؟

48
49

مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)

49
50

نکاح کرواتے وقت کلمہ طیبہ و دعا پڑھانے کا حکم

سوال: اگر نکاح خواں نے لڑکی کا نکاح کلمہ اور دعا پڑھائے بغیر کروادیا، تو اس صورت میں نکاح پر کوئی اثر تو نہیں پڑے گا؟

50