
پرانی قبر پر پانچ چھ فٹ مٹی ڈال کر نئی قبر بنانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک جگہ قدیم وقف قبرستان ہے۔جوقبور(قبروں)سےمکمل بھرچکاہے۔کیااس قبرستان میں تمام قبورپرپانچ، چھ فٹ مٹی ڈال کراس پرنئی قبریں بناسکتے ہیں؟
جن افراد کو قبر میں دفن نہیں کیا جا سکا، ان سے سوالاتِ قبر کیسے ہوں گے ؟
سوال: سوال و جواب کرنے والے فرشتے قبر میں آتے ہیں اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ مبارک کی قبر میں زیارت کرائی جاتی ہے۔ مگر جو افراد کسی حادثہ کا شکار ہو جاتے ہیں یا جل جاتے ہیں اوران کی قبر بھی نہیں بن پاتی، تو اُن کے ساتھ یہ معاملات کیسے طے پاتے ہیں؟
قبر کے پاس اگر بتی جلانے کا حکم
سوال: قبر کے پاس اگربتی لگانا کیسا جیسا کہ عموماً لوگ اپنے رشتہ داروں کی قبر پر جاتے ہیں اور اگربتی جلاتے ہیں، کچھ دیر فاتحہ خوانی کرکے واپس آجاتے ہیں اور وہ اگربتی وہیں جلتی رہتی ہے؟
حاجت روائی کے لئے اللہ کی بارگاہ میں سفارش
جواب: قبر شریف سے ندا آئی کہ تیری بخشش کی گئی۔ اس سے چند مسائل معلوم ہوئے۔مسئلہ: اللہ تعالی کی بارگاہ میں عرضِ حاجت کے لئے اُس کے مقبولوں کو وسیلہ بنانا...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: قبره حتى يصير معهم ويحشر يوم القيامة معهم“ترجمہ:جو اس حال میں مرا کہ قوم لوط جیسا عمل کرتا ہو ،تو اس کی قبر قوم لوط کی طرف منتقل ہو جائے گی، یہاں تک ک...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: قبر کے سامنے نماز پڑھنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے لکھتے ہیں:’’ قبر کے سامنے ممنوع ہے۔ یہ حکم عام ہے مسجد میں ہو خواہ مکان میں خواہ صحرا میں، اور اس ...
پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری بہن کا 2 جنوری 2025 کو قتل ہوا۔ ہم نے تدفین کر دی۔ تدفین کے بعد ملزم نے کچھ لوگوں کے سامنے اقرار کیا ہے کہ میں نے قتل کیا ہے۔ اب ہم یہ چاہتے ہیں کہ اپنی بہن کا پوسٹ مارٹم کروائیں، تاکہ تمام مجرموں کو سزا ملے۔ ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں، نیز یہ بھی بتائیے کہ کیا پوسٹ مارٹم کے بعد بہن کی قبر کی جگہ بدل سکتے ہیں؟ یعنی جہاں پہلے مدفون ہے، وہاں سے ہٹا کر کسی دوسری جگہ دفنا دیا جائے؟
کیا انبیائے کرام سے بھی سوالاتِ قبر ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا انبیائے کرام علیہمُ السّلام سے بھی سوالاتِ قبر ہوتے رہے ہیں اور کیا ہمارے نبی خاتم النبیین صلَّی اللہ علیہ و اٰلہٖ و سلَّم سے بھی سوالاتِ قبر ہوئے ہیں؟
جو مردہ قبر میں دفن ہی نہ ہوا، اسے عذاب قبر کیسے ہو گا؟
سوال: گناہ گار مسلمان کو قبر میں عذاب دیاجائے گا اور قبر اس کی پسلیاں توڑ پھوڑ دیتی ہے ۔اب کوئی شخص پانی میں ڈوب کے مر گیا یا جل گیا تو اسے قبر نصیب ہی نہ ہوئی، تو اب اسے عذاب کیسے دیا جائےگا؟؟
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: قبرستان تشریف لے جاتے اوربقیع والوں پر سلام اور مغفرت کی دعا فرماتے ۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن سب سے پہلے اپنی قبر ِ منور سے باہر تشریف ...