
جواب: تھوک اور بلغم جب تک منہ میں ہے ان کو نگلنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ ہاں !منہ سے باہر مثلاً ہتھیلی پر تھوک کر پھر منہ میں دوبارہ ڈالا، تو روزہ ٹوٹ جائے گا...
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
جواب: تھوک بھی ناپاک ہوتا ہےکہ تھوک گوشت سے پیدا ہوتاہے لہٰذا جب یہ پانی پیتے ہوئے پانی میں اپنی زبان ڈالتے ہیں تو پانی (جو کہ دہ دردہ سےکم ہو)میں ان کا ناپ...
جواب: نگلنے کی بنا پر زید کا نفل روزہ ٹوٹ گیا، اب اُس روزے کی قضا کرنا زید کے ذمے پر لازم ہے۔ نفل روزہ توڑنے کی صورت میں اُس کی قضا لازم ہونے سے متعل...
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں مدنی چینل دیکھتی ہوں اور اجتماع پر بھی جاتی ہوں،وہاں بیان میں ہر ماہ کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور اس کی کارکردگی بھی لی جاتی ہے اور بعض اوقات روزہ رکھنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لیے امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیاری پیاری دعائیں بھی سنائی جاتی ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں، عمو ماً اپنے شہر میں ہی مختلف اوقات میں لوگو ں سے ملاقاتیں کرتےہیں اور بعض اوقات کمپنی کے کام کے سلسلے میں ایک، دو دن کے لیے شہر سے باہر بھی جاتے ہیں، تو کیا میں اپنےشوہر کی اجازت کےبغیر نفل روزہ رکھ سکتی ہوں؟
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: روزہ، تو اس کی جزا رب عزوجل خود عطا فرمائے گا۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بکثرت نفلی روزوں کا اہتمام فرمانا ثابت ہے،خاص طور پر ماہِ شعبان...
روزے کی حالت میں غلطی سے ناک میں دوائی ڈال لی تو حکم
سوال: میں نے غلطی سے روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈال لی یعنی مجھے یہ معلوم تھا کہ میں روزہ سے ہوں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟
بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنے کا حکم؟
سوال: ربیع الاول کا دن تو ہم عید کا دن مناتے ہیں، تو اس دن کا روزہ کیسا۔مطلب عید کے دن تو روزہ رکھنے کی ممانعت ہے۔
ہفتے کےدن روزہ رکھنا کس حدیث میں منع کیا گیا ہے؟
سوال: کیاہفتہ کے دن روزہ رکھنے سے کسی حدیث میں منع کیا گیا ہے؟