سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 3416 results

491

بے وضو نماز کی صفوں میں رکے رہنا

سوال: ایک شخص بے وضو تھا، لیکن بھولے سے وہ جماعت میں شامل ہو گیا، پھر جب امام صاحب دو رکعتیں پڑھا چکے تھے، تو اسے یاد آیا کہ میرا تو وضو ہی نہیں ہے، میں نے استنجاء کیا تھا، پھر بعد میں وضو نہیں کیا، تو اب اسے وہاں پر کیا کرنا ہو گا؟ کیا وہیں رک سکتا ہے؟

491
492

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

سوال: وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔

492
493

خشوع کا کیا مطلب ہے؟

جواب: بے شک مراد کو پہنچے ایمان والے ،جو اپنی نماز میں گڑ گڑاتے ہیں ۔(القرآن، پارہ 18، سورۃ المؤمنون ، آیت: 1 ، 2) اس آیت مقدسہ کی تفسیر میں مفتی اہ...

493
494

سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مسافرِ شرعی کے لیے نماز کی سنتوں کی ادائیگی کا کیا حکم ہے ؟ (2)حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے ،آپ فرماتے ہیں:’’ لو أتيت بالسنن في السفر لأتممت الفريضة‘‘ یعنی : سفر میں اگر میں نے سنتیں ادا کرنی ہوتیں، تو میں فرض نماز ہی پوری پڑھ لیتا ‘‘اس فرمان کا کیا محمل ہے ؟برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔

494
495

12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام

جواب: بے کار ہے، بلکہ جن کے تابع ہیں ان کی نیتوں کا اعتبار ہے، ان کی نیت اقامت کی ہے، تو تابع بھی مقیم ہیں ان کی نیت اقامت کی نہیں، تو یہ بھی مسافر ہیں۔ ‘‘(...

495
496

امتحان پاس کروانے کے لیے پیسے دینا کیسا ہے؟

جواب: بے شک نماز مسلمانوں پر وقت باندھا ہوا فرض ہے ۔(سورۃ النساء،پارہ 05،آیت: 103) (كِتٰبًا مَّوْقُوتًا﴾ کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے :" نماز کے ...

496
497

خنزیر کا بال کپڑوں پر لگا ہونے کی حالت میں نماز کا حکم

جواب: بے پاک کیے نماز ہوگئی مگر خلافِ سنّت ہوئی اور اس کا اِعادہ بہتر ہے۔ا گر نَجاست گاڑھی ہے جیسے پاخانہ، لید، گوبر تو درہم کے برابر، یا کم، یا زِیادہ کے م...

497
498

وقتِ نَماز شُرُوع ہونے کے بعد اگر عورت کو حیض آجائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نَماز کا وقت شُرُوع ہوچکا ہو اور عورت کو حیض آجائے، تو کیا عورت پر پاک ہونے کے بعد اس وقت کی نماز قَضا کرنا لازم ہے؟ سائلہ:بنت ِ جنید عطّاری(راولپنڈی)

498
499

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

جواب: بےقرار نہ ہوا کرو، کیونکہ بہت سے اولیاء میری زیارت کی حسرت میں وفات پا گئے ۔ اور شیخ تاج الدین بن عطا ء اللہ رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے "لطائف ...

499
500

شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟

جواب: بے شک شوہر کی ناراضگی اللہ تعالی کی ناراضگی کو لازم کرتی ہے اور یہ توشہوت پوری کرنے کے معاملے میں ہے تو دین کےمعاملات میں کیا حال ہو گا۔(مرقاۃ المفاتی...

500