سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 709 results

491

والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟

جواب: ض قسمیں ایسی ہوتی ہیں جن کا توڑنا ضروری ہوتا ہے، مثلاً گناہ کرنے یا کوئی فرض یاواجب ادانہ کرنے کی قسم وغیرہ وغیرہ، یہ ایسی قسمیں ہیں کہ اگرکوئی ان م...

491
492

مغرب کےوقت کی مقدار

جواب: ضرت ابومسعودانصاری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: "سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول: «نزل جبريل صلى الله عليه و سلم فأخبرني بوقت الصلاة فصليت م...

492
493

خریدی گئی چیز کی قیمت ادا کرنے کے لیے رکھی رقم پر زکوۃ کا حکم

سوال: ہم نے اپنا گھر فروخت کر دیا ہے اور اس کی مکمل قیمت بھی وصول کر لی ہےاور ہم نے نیا گھر بھی لے لیا ہے لیکن ابھی صرف بیعانہ کی رقم دی ہے اور پوری رقم 15 اپریل جو کہ گھر کا قبضہ ملنےکا د ن ہے اس وقت دیں گے اور ابھی تک رجسٹری بھی نہیں کروائی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جو رقم ہمارے پاس ابھی موجود ہے جسے ہم نے گھر کی مد میں 15 اپریل کو ادا کرنا ہے کیا اس پر زکوۃ ہوگی ؟ جبکہ بقول والد صاحب کے ان کا زکوۃ کا سال 27 رمضان کو مکمل ہوتا ہے۔ براہ کرم اس کا جواب ارشاد فرمادیں ۔

493
494

منت کے سو نوافل ایک ہی دن پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: ضروری ہیں خواہ الگ الگ پڑھے یا اکٹھے پڑھ لے ۔ جیسا کہ کسی نے مطلق دس روزوں کی منت مانی ، تو اب اس کو اکٹھے دس روزے رکھنے کا بھی اختیار ہے اور الگ الگ ...

494
495

قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ

سوال: قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ تفصیلاً جواب ارشاد فرما دیں؟

495
496

حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر پر حج فرض ہے، مگر وہ کچھ سال اس وجہ سے حج نہ کرے کہ مزید رقم جمع ہوجائے اور بیوی کو بھی ساتھ لے جائے گا، کیونکہ عموماً لوگ بھی کچھ اچھا نہیں سمجھتے کہ شوہر اکیلا حج کرے اور بیوی کو ساتھ نہ لے جائے، تو اس وجہ سے حج میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟

496
497

جس شخص کو قطرے آتے ہوں اسکا امامت کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں، مگر اسے پیشاب کے بعد کچھ دیر کے لیے ایک دو قطرے آتے ہیں اس کے بعد اسے قطرے نہیں آتے۔ تو کیا اس صورت میں زید شرعی معذور ہوگا؟ کیا وہ لوگوں کی امامت کروا سکتاہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: علی رضا(via،میل)

497
498

سجدہ سہو میں شک ہوا ،تو حکم

جواب: ض کی کہ آپ کیا فرماتے ہیں اس بارے میں کہ ایک شخص نماز میں بھول گیا ،جب اس نے تمام ارکان ادا کرلیے تو سجدہ سہو کیا ،پھر اسے شک ہوگیا کہ معلوم نہیں اس ن...

498
499

عمرہ میں بالوں کی تقصیر مدینہ جا کر کی، تو کیا حکم ہے؟

جواب: ضرور ہے، اس کا حلق بھی حرم سے باہر ہوا، تو دَم ہے مگر اس میں وقت کی شرط نہیں“(بہارِ شریعت، جلد 1،حصہ6، صفحہ 1179، مکتبۃ المدینہ، کراچی) بہارِ شریع...

499