
نمازمیں نستعین کو نستاعین پڑھنا
جواب: پیچھے پڑھی گئی نمازیں نہ ہوئیں جتنی نمازیں اس کے پیچھے پڑھی ہیں سب نمازوں کو دہرانا فرض ہے۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے: ” اگر ایسی غلطیاں کرتا ہے کہ معن...
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: عورتوں کے لیےیہ درودِ پاک مخصوص ایام میں پڑھنا بلا کراہت جائز ہےکہ خواتین کے لیے ایام مخصوصہ میں قرآن مجید کے علاوہ اور تمام اذکار ،کلمہ شریف ،درود ش...
جواب: عورتوں کو سورہ یوسف کی تفسیر پڑھنے سے منع کیا گیا ہے کہ اس میں ایک عورت کے مکر کا بیان ہے، آج کل وہ ہی عورتیں اس طرح کے ناولز پڑھ کر آزاد خیالی کا شکا...
اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم
جواب: صفحہ 709، مطبوعہ:بیروت) علامہ علی قاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”یسجد بعد الصلاۃ مصل سمع آیۃ السجدۃ ممن لیس معہ فی تلک الصلاۃ سواء کان مصلیا او غ...
ظہروعصرکی نمازمیں بلندآوازسے قراءت کرنا
جواب: پیچھے صف ہوتی تو) پہلی صف کے کم ازکم تین افراد آواز سن سکیں،تو یہ جہر یعنی اونچی آواز سے پڑھناکہلائے گا، تو اگر کوئی جان بوجھ کر ان نمازوں میں قراءت...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
جواب: صف بهم بالمصلى فصلى فكبر عليه أربع تكبيرات“ ترجمہ: حضرت سعید بن مسیب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے بیان فرمایا ...
پیشاب کی تھیلی (Urine Bag) لگے ہوئے مریض کے مسجد میں آنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگوں کا آپریشن ہوا ہوتا ہے اور انہیں پیشاب کی تھیلی (Urine bag) لگی ہوتی ہے ، تو وہ نماز پڑھنے کے لیے اُس بیگ کے ساتھ ہی مسجد میں آجاتے ہیں ۔ کیا شرعاً ان کے لیے اس یورین بیگ کے ساتھ مسجد میں آنا ، جائز ہے ؟ ایسا مریض اگر مسجد میں آئے اور صف کے کونے میں کھڑا ہوجائے اور وہ بیگ بھی ایک سائیڈ میں رکھ دے ، تو کیا اس طرح نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟ سائل: محمد یوسف قادری (برنس روڈ ، کراچی)
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟
جواب: صفحہ608، رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) فتاوی رضویہ میں ہے:’’ علمائے کرام کا حکم تو یہ ہے کہ جہت سے بالکل خروج ہو ،تو نماز فاسد اور حدود جہت میں بلاکراہت جائز...
بُچی کے بال مونڈنا کیسا اور جو امام منڈواتا ہو ، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہونٹ کے نیچے بُچی کےجو بال ہوتے ہیں،انہیں مونڈ سکتے ہیں یانہیں؟اگرنہیں مونڈ سکتے، توجوامام ان بالوں کوبالکل منڈواتا ہو،توکیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں یانہیں؟