
مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟
جواب: ادا کر دیا جائے گا، تو یہ بھی شرعاً معتبر اور جائز نہیں، کیونکہ بل اگرچہ دے دیا جائے گا، لیکن موٹر اور ٹینکی وغیرہ تو مسجد کی ہی استعمال ہو گی، جو کہ ...
سوال: میں گزشتہ ایک سال سے زیرو والی مشین کے ذریعہ اپنے سر کے بال کاٹ لیتا ہوں، جس سے پورا سر صاف ہوجاتا ہے یعنی ٹنڈ کرلیتا ہوں، ابھی مجھے کسی شخص نے کہا کہ اسلامی اعتبار سےایسا کرنا ٹھیک نہیں ہے، آپ رہنمائی فرمائیں کیا اس شخص کی بات درست ہے؟
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: ادا کرنا لازم نہیں ہوتا ( اس لیے خرید و فروخت میں قبضہ ضروری ہوتا ہے )۔ ( رد المحتار علی الدر المختار ، کتاب البیوع ، فصل فیما یدخل فی البیع تبعاً ، ...
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟
عشر نکالنے کے لیے قرض مائنس کیا جائے گا یانہیں ؟
جواب: زکوۃ اور عشر میں کچھ باتوں کے اعتبار سے فرق ہے، جیسے زکوۃ میں سال گزرنا شرط ہے ، اور ادائیگی کے وقت قرض منھا کیا جاتا ہے ، لیکن عشر میں ایسا نہیں ، ا...
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: اداروں کے سرکاری ملازمین کا کوئی کردار نہیں ہوتا ۔اسی طرح بینک کے سود لینے دینے میں بھی کرنٹ اکاؤنٹ ہولڈر زکا کوئی کام نہیں ہوتا ۔ تفصیلی جواب:تفصیل ...
جس سونے پر زکوٰۃ فرض تھی اسے بیچ دیا تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید نے سونے کی تین سال کی زکوٰۃ ادا نہیں کی پھر اس سونے کو بیچ کر اس کی ساری رقم خرچ کر ڈالی، تو کیا زید کے ذمہ اب بھی اس سونے کی زکوٰۃ فرض ہی رہے گی؟ زید پہلے بھی صاحب نصاب تھا اور اب بھی صاحب نصاب ہی ہے اور زکوۃ اس پر فرض ہوتی ہے ۔