
واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری دکان پر آ کر ایک شخص کہتا ہے کہ یہ موبائل میں آپ کو 2500 روپےمیں فروخت کرتا ہوں، اس شرط پر کہ ایک دو ماہ بعد میں 500 روپے اضافی دے کر 3000 روپے میں آپ سے خرید لوں گا۔ میں اس سے موبائل خرید کر اپنے پاس رکھ لیتا ہوں اور اس کے بدلے 2500 روپے اسے دے دیتا ہوں، ایک ڈیڑھ مہینے بعد وہ شخص واپس آکر مجھے 3000 روپے دیتا ہے اور میں اس کا موبائل اسے واپس کر دیتا ہوں۔ کیا میرا اس سے موبائل خرید کر رکھنا اور بعد میں وہی موبائل نفع لے کر اسی کو بیچنا جائز ہے؟
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: مہینے کے لیے خدمت کے لیے اجیر رکھا ۔ ( در مختار مع رد المحتار ، کتاب الاجارہ ، مبحث الاجیر الخاص ، جلد 6 ، صفحہ 69 ، مطبوعہ بیروت ) اجیرِ خاص کے حکم...
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
جواب: مہینے بعد وہ کرے گا (اگر جانور کا مالک چاہے،تو اپنی مرضی سے یہ رقم بعد میں معاف بھی کرسکتا ہے)تو یوں جانور دونوں کے درمیان مشترک ہو جائے گا، اس صورت...
افطارکی دعاکب مانگی جائے،افطارسے پہلے یابعد؟
جواب: مہینے میں روزہ رکھو تو روزہ افطار کرنے کے بعد یہ دعا پڑھا کرو:اے مولا !میں نے تیرے لئے روزہ رکھا اور تجھ پر بھروسہ کیا اور تیرے ہی رزق پر افطار کیا ،ت...
عادت سےپہلے خون بندہوجائے توجماع کاحکم
سوال: ایک عورت جسے پچھلے مہینے 7دن حیض آیا،اب 5دن میں ختم ہوگئے تو اب غسل کے بعد میاں بیوی جماع کرسکتے ہیں یا 2 دن کا انتظار کرنا لازم ہے؟
سوال: زید کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں، جن میں سے 6 لاکھ پر سال گزرا ہے اور باقی 4 لاکھ پر چھ مہینے گزرے ہیں تو کیا وہ ابھی صرف چھ لاکھ کی زکوۃ دے گا یا 10 لاکھ سے ابھی زکوۃ دے گا؟ جبکہ سال گزرنا ضروری ہے؟
ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کو مہینے کے آخر میں سیلری ملے گی، لیکن وہ ابھی ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنا چاہتی ہے، پھر جیسے ہی اس کی سیلری آئے گی تو وہ ادھار واپس کردے گی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن دھار لے کر زکوٰۃ ادا کرسکتی ہے؟؟رہنمائی فرمادیں۔
نمازکاوقت شروع ہونے سے پہلے اذان دینا
سوال: کیا اذان وقت سے پہلے دے سکتے ہیں ، مثلا عشا کا وقت 9:30پر شروع ہوتا ہو ، تو کیا 9:25پر اذان دے سکتے ہیں ؟بالخصوص رمضان المبارک کے مہینے میں ؟
کمیٹی میں جمع کروائی جانے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: اگر کسی نے کمیٹی ڈالی ہو،جس میں وہ ہر مہینے رقم دیتا ہے اور ایک مقررہ وقت پر وہ کمیٹی نکلے گی ،تو جو رقم کمیٹی میں جمع ہورہی ہے ،کیااس پر زکوٰۃ ہوگی؟
غلہ روکنے کی جائزوناجائزصورتیں
سوال: میں پانچ لاکھ کا اناج سٹور کر رہا ہوں اس نیت سے جب اچھا ریٹ ملے گا تو میں بیچ دوں گا ابھی ہمارے علاقے میں لوگوں کو غلہ کی ضرورت پوری ہو چکی ہے یہ جو خریداہے یعنی جو ہم سٹور کر رہے ہیں دو یا تین مہینے کے لئےہے ۔ایسا کرنا کیسا؟