سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 7106 results

501

نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کسی خاتون نےنفلی طواف کے دو چکر کر کے چھوڑ دئیے،تو کیا خاتون پراس نفلی طواف کو پورا کرنا ضروری ہے؟ اگر پورانہیں کیا، تو کیا اس کے چھوڑنے پر کوئی کفارہ بھی ہوگا؟ کیونکہ عورت کو پریگننسی (Pregnancy) ہے، ساتواں مہینا ہے،کنڈیشن ایسی ہے کہ چلنا بہت مشکل ہے،مجبوری کے تحت چھوڑا ہے ،جان بوجھ کر نہیں۔

501
502

کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ميتة وإن كان طاهرا. قلت: وبه يعلم حكم الدود في الفواكه والثمار“ ترجمہ: تتارخانیہ میں ہے کہ گوشت کا کیڑا اگر شوربے میں گرجائے، تو وہ نجس نہیں ہوگا۔ ...

502
503

رمضان المبارک کے بعد فطرانہ ادا کرنا

جواب: پر ہوتا ہے یعنی عید کے دن صبح صادق کے طلوع ہونے پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے اور اس کی ادائیگی کا سنت طریقہ یہ ہے کہ عید کی صبح صادق ہونے کے بعد اور عید گ...

503
504

بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میں بیوٹی پارلر چلا رہی ہوں،اس حوالے سے میں نے مفتیان کرام سے رہنمائی لی ہے اور میرے بیوٹی پارلر میں ان کی رہنمائی کے مطابق ہی جائز انداز سے میک اپ کیا جاتا ہے۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ بیوٹی پارلر میں میک اپ کے لیے رکھے ہوئے سامان ،مثلاً: میک اپ کے آلات ،کریمیں،مہنگے فیشل،وغیرہ پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟

504
505

کھانے میں لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کو کھانے یا ضائع کرنے کا حکم

جواب: ميتة وإن كان طاهرا. قلت: وبه يعلم حكم الدود في الفواكه والثمار“ترجمہ: ”تتارخانیہ میں ہے کہ گوشت کا کیڑا اگر شوربے میں گرجائے تو وہ نجس نہیں ہوگا۔ ال...

505
506

میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم

سوال: ایک کیڑا ہوتا ہے جسےDarkling beetle کہا جاتا ہے۔ یہ کیڑا نمی سے گندم کے چوکر میں پیدا ہوتا ہے اور اسی میں انڈے دیتا ہے۔ اس کے انڈوں سے جن کیڑوں کی پیدائش ہوتی ہے ، انہیں Mealworm \ larva کہا جاتا ہے۔ Mealworms کو پرندوں اور مچھلیوں کی غذاء کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جس طرح ان کا استعمال پرندوں کی غذا کے لئے ہے اسی طرح ان کا استعمال ان میں موجود وٹا منز کے باعث باڈی بلڈرز بھی کرتے ہیں تاکہ ان کی باڈی کی نشو ونما اچھی طرح ہوسکے۔ان Mealworms کا کاروبار نہایت ہی کم انویسٹ میں ہوسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑی سطح پر اس کا کاروبار ہمارے ملک کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہورہا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ : 1:کیا Mealworms کی پرندوں اور مچھلیوں کی غذا کے طور پر تجارت جائز ہے ؟ 2: کیا ان کیڑوں کوباڈی بلڈرز کے ہاتھوں بیچنا جائز ہے ،جن کے بارے میں پتا ہو کہ یہ کھانے کے لے رہے ہیں؟

506
507

دورانِ نماز قطرہ نکلنے کا شک ہوا، تو نماز کا حکم؟

جواب: پر نکلنامعلوم نہیں ہے مثلا گیلا ہونا یا نشان دیکھنا وغیرہ تو صرف قطرہ کے وہم سے نہ وضو ٹوٹتا ہے اور نہ اس وجہ سے نماز توڑیں کہ یہ شیطانی وسوسہ ہوتا ہ...

507
508

طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے طواف زیارہ کے بعد نفل کی نیت سے سواری پر طواف کیا، اور اس کے بعد کوئی طواف نہیں کیا، اب اس نفل طواف کو طواف وداع کا بدل شمار کیا جاتا ہے جو کہ واجب ہے، تو کیا ایسی صورت میں سواری پر طواف کرنے کا دم لازم آئے گا؟

508
509

کمپنی کی طرف سے دکان دار کو دئیے گئے تحائف لینا کیسا؟

جواب: پر کیلنڈر دے دیا جاتا ہے کہ دکان پر لگایا جائے گا کمپنی کا نام لکھا ہوا نظر آئے گا جس سے کمپنی کی تشہیر ہوگی ، بعض اوقات کوئی ایسا پیس دے دیتے ہیں جو ...

509
510

دودھ سے کپڑا پاک کیوں نہیں ہوتا؟

سوال: بہارِ شریعت جلد1، صفحہ 397 پر مسئلہ 8 میں ہےکہ چائے سے دھوئیں تو پاک ہوجائے گا۔ جبکہ مسئلہ 10 میں لکھا ہے کہ دودھ سے دھویا تو پاک نہیں ہوگا۔ ان دونوں میں فرق کیوں ہے جبکہ چائے میں بھی دودھ ہوتا ہے اور اس سے کپڑا پاک ہورہا ہے؟

510