
جواب: کاحکم فی نفسہ ان پرنہیں، بلکہ ان کے استعمال پر ہوتا ہے۔ ان کاجیسااستعمال ہوگاویساہی حکم ہوگا۔لہذاان کی مرمت کرکے روزی کمانا جائز ہے۔" (وقار الفتاوی، ج...
کیا مدرسے کے چندے کےبکس مسجد میں لگا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیامدرسے کے چندے والے بکس عین مسجدمیں لگائے جاسکتے ہیں ؟ نوٹ:یہ بکس مسجد میں فِکس اسٹینڈ پرلگائے جاتے ہیں ان کاسائز چوڑائی میں اتنا ہے کہ تین نمازی اس جگہ کھڑے ہوسکتے ہیں ۔ سائل : محبوب احمدعطاری(فیصل آباد)
غسل کر کے نماز پڑھی بعد میں محسوس ہوا کہ دانتوں میں کچھ رہ گیا ہے، تو کیا حکم ہے
جواب: نمازیں بھی ادا کرلیں، تو ادا کی گئی نمازیں ہوگئیں، البتہ جب اس ریشے وغیرہ کے لگے ہونے کا علم ہوگا اس وقت اس کو زائل کر کے اس کے نیچے دانت یا جلد پر ...
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔
شلوار کے ساتھ شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: نمازی کو چاہئے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے دربار کی حاضری کے وقت یعنی نماز ادا کرنے کے لئے اچھا وعمدہ لباس پہنےکہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا دربار اس بات کا زیا...
کیا مسجد کی سیڑھی کرائے پر دینا درست ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیرِمسجد کے وقت مزدوروں والی گھوڑی (سیڑھی)کی مسجد کو ضرورت تھی جس وجہ سے مسجد کے متولی نے چند نمازی افراد کی مشاورت سےمسجد کے عمومی چندے سے سیڑھی خریدی اس نیت سے کہ ابھی مسجد کے کام میں استعمال ہوگی اور کام ختم ہونے کے بعد بوقت ضرورت مسجد کے کام آئے اور اہل محلہ کو کرایہ پر بھی دیا جائے گا اور جوآمدنی ہوگی وہ مسجد پر صرف کی جائیگی لہذا اس صورت میں متولی کا سیڑھی خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟کیا اس سیڑھی کو محلے میں کرائے پردیا جاسکتا ہےجبکہ خریدتے وقت ہی یہ نیت تھی کہ اسے کرایہ پر دیا جائے گا ؟ نیز متولی اب وہ سیڑھی کسی کو بیچ سکتا ہے یا نہیں ؟ مفصلاً ومدللاً بیان فرمائیں ۔ سائل :مجیب الرحمن (بوری خیل ،تحصیل وضلع میانوالی)
مریض کا بیٹھ کر نماز پڑھنے کی کیفیت اور شرعی حکم
جواب: نمازی کو بیٹھ کر نماز پڑھنے کی اجازت ملتی ہے ، اس میں کوئی خاص طریقہ اختیار کرنا لازم نہیں البتہ اگر دو زانو بیٹھنا آسان ہو اور اس کے علاوہ مثلاً چار ...
فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم
جواب: نمازی کو ان رکعات میں کوئی بھی تسبیح کے کلمات پڑھنے،خاموش رہنے اور قراءت کا اختیار ہے اور یہ(تشہد)بھی تسبیح ہے۔(جدالممتار،ج3،ص527،مکتبۃ المدینہ،کراچی)...