
جواب: حرام ہے،کیونکہ اس میں قرض دے کراس سے نفع اٹھانا پایا جاتا ہے اور قرض پرنفع لینا سود ہے۔ قرض پر نفع لینا سود ہے اس کے بارے میں الجامع الصغیر میں ...
سمع اللہ لمن حمدہ مقتدی بھی امام کے ساتھ کہے گا یا نہیں؟
جواب: اور امام محمد علیہم الرحمۃ سب کے نزدیک بغیر کسی اختلاف کےمقتدی کے لیے صرفاللهمّ ربّناو لك الحمدکہناسنت ہے، مقتدی سمع اللہ لمن حمدهنہیں کہے گا۔البتہ ام...
جواب: اؤ (میں کمی) کے لئےحجت (بحث و تکرار) کرنا بہتر ہے بلکہ سنَّت۔(فتاویٰ رضویہ،ج 17،ص128،رضا فاؤنڈیشن لاہور) اِس سنَّت پر عمل کرتے ہوئے ہمارے بُزر...
پراڈکٹ کے ساتھ آنے والا انعام دکاندار کا خود رکھ لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات کمپنی کی طرف سے مختلف پراڈکٹس پر کوئی ایکسٹرا چیز مثلاً کیچپ ، جیم یا کسٹرڈ وغیرہ کا ساشہ لگا ہوتا ہے جو کمپنی بطورِ اسکیم گاہک کو دینے کے لئے لگاتی ہے تو ہم وہ ساشے اتار کر علیحدہ سے اپنی دکان پر بیچتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا ہمارے لئے جائز ہے؟
گوبر اور پاخانہ کو بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گوبر اور پاخانہ کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟
نماز میں عورت کے سر کے بالوں کا پردہ
جواب: اور سر سے لٹکتے ہوئے بال یعنی جو کانوں سے نیچے ہیں وہ جدا عضو ہیں حتی کہ دورانِ نماز اگر سر کانوں تک ڈھکا ہوا ہے لیکن لٹکنے والے ان بالوں کا چوتھائی ...
جواب: اوردرمختارمیں ماء ِمستعمل سے متعلق ہے:’’(و)حکمہ انہ (لیس بطھور)لحدث بل لخبث علی الراجح المعتمد‘‘یعنی ماءِمستعمل کاحکم یہ ہے کہ وہ حدث کے لیےمطہر نہیں ...
مکہ میں رہنے والا عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مکہ مکرمہ میں نوکری کرتا ہوں، کیا میں عمرے کے لئے احرام اپنے گھر سے ہی باندھ سکتا ہوں یا مسجدِ عائشہ جاکر احرام باندھنا ہوگا؟
تاریخ: 29 جمادی الاولی 1442 ھ/14جنوری 2021 ء
نماز میں دائیں پاؤں کا انگوٹھا ہل جائے تو؟
جواب: اور ہر پیر کی تین انگلیوں کا پیٹ جمنا واجب اور ہر پاؤں کی تمام انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگنا سنت ہے۔ اگر بقدر ایک تسبیح بھی اس پر عمل جاری رہے نماز ہوگئ...