سرچ کریں

Displaying 5171 to 5180 out of 5928 results

5171

جس صفحے پر صرف قرآن لکھا ہو، ناپاکی کی حالت میں اُسے چھونا کیسا؟

سوال: جس صفحے کے پورے یا اکثر حصے پر فقط قرآنی آیت یا اُس کا ترجمہ ہی لکھا ہو، اور کچھ نہ لکھا ہو۔ خواتین کا ناپاکی کی حالت میں ایسے صفحے کو سائیڈ سے چھونا کیسا ؟

5171
5172

زمین اور کپڑا خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گے یا نہیں ؟

سوال: اگر فرش پر پیشاب گرا اور سوکھ گیا اور بو بھی باقی نہیں ہے اور کوئی نشان بھی نہیں ہے تو کیا فرش پاک ہوگا یا ناپاک؟ اسی طرح اگر کپڑے پر پیشاب لگ کر سوکھ گیا اور اس کی بو اور نشان باقی نہ رہا تو کیا کپڑا ناپاک مانا جائیگا ؟

5172
5173

طلاق یا خلع لئے بغیر عورت کا کسی اور سے نکاح کرنا

سوال: ایک عورت کا نکاح ہوا اور وہ اپنے شوہر کے گھر چلی گئی، لیکن ان دونوں کے درمیان میاں بیوی والے تعلقات قائم نہیں ہوئے تھے اور کچھ دن بعد وہ واپس اپنے میکے آگئی، چار سال بعد اس عورت نے کسی اور سے نکاح کر لیا جبکہ پہلے شوہر سے ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ، کیا یہ دوسرا نکاح ٹھیک ہے؟

5173
5174

بائیک چلاتے ہوئے آنکھ سے نکلنے والا پانی وضو توڑتا ہے یا نہیں؟

سوال: بائیک چلانے کی وجہ سے آنکھ سے پانی نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

5174
5175

کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم

سوال: میرا ہیئر آئل (Hair Oil) کا کارخانہ ہے ، اگر کوئی شخص مجھ سے ہیئر آئل(Hair Oil) بنانے کا فارمولا(Formula) خریدے تو میرا اسے بیچنا شرعاً کیسا ہے؟ یہ خریداری بذریعہ صفحات ہوگی یعنی ایک پیپر ہوگا جس پر یہ فارمولا لکھا ہوا ہوگا؟

5175
5176

White Wine Vinegar استعمال کرنے کا حکم؟

سوال: جن کھانے کی چیزوں میں ” White wine vinegar “ ہو، کیا انہیں کھا سکتے ہیں؟

5176
5177

کیا ہاشمی قریشی خاندان میں سیدہ کا نکاح ہوسکتا ہے ؟

جواب: نہ ہو اس سے سیدہ کا نکاح ہوسکتا ہے کہ قریش میں جتنے خاندان ہیں وہ باہم ایک دوسرے کا کفو ہیں۔ ہاشمی خاندان قبیلۂ قریش کی ایک شاخ ہے جس کی نسبت حضرت عب...

5177
5178

اللہ تعالی پر لفظِ"چیز"کا اطلاق کرنا کیسا؟

جواب: نہ یقال لہ شیء، لانہ لو لم یجز أن یقال لہ شیء لم یستثن الشیء منہ“ ترجمہ: اللہ تعالٰی کے فرمان (قل أی شیء) میں اس بات پر دلیل ہے کہ اسے شے کہا جا سکتا ...

5178
5179

سلام پھیر کر اردو میں دعا کی یا عملِ کثیر کیا، پھر یاد آیا سجدۂ سہو کرنا تھا

سوال: نماز کا سلام پھیر دیا اوراتنی آواز میں کہ قریب بیٹھا بھی سن لیتا ،کہا: ”یااللہ پاک تیرا شکر ہے تیرا شکر، یااللہ پاک“پھر یاد آیا سجدہ سہو نہیں کیا تھا یا نماز کا سلام پھیر لینے کے بعد سامنے صوفے سےرومال لے کر ناک صاف کیا اور واپس وہیں رکھا ،پھر یاد آیا کہ سجدہ سہو کرنا تھا، اسی وقت سجدے میں چلے گئے ان صورتوں میں نماز ہو گئی یا نہیں؟

5179
5180

صدقہ کی رقم سے مچھلی خرید کر مدرسہ میں دینا

جواب: نہ ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

5180