
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: سنت، امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:” عبادت غیر مقصودہ بالذات ہونے پر اتفاق سے یہ لازم نہیں کہ وہ وسیلہ ہی ہو کر جائز ہو بلکہ فی نفسہ بھی ای...
حج کی قربانی منٰی کی بجائے مکہ میں کی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سنت ہے،کیونکہ حج کی قربانی کوایام نحر میں منیٰ میں ذبح کرنا سنت ہے۔ دررالحکا م میں ہے :”تعين الحرم للكل من الهدايا أي فلا تجزيه لو ذبحها في غيره ...
عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ایک شخص عشا کی نماز پڑھنے مسجد میں آتا ہے وہ صرف فرض اور وتر پڑھتا ہے سنت اور نفل وغیرہ نہیں پڑھتا کیا اس کی نماز قبول ہو جائے گی؟
کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی
جواب: ثابت ہوتا ہے، چنانچہ دونوں طرح کی روایات اور اُن کے مابین محدثین کی بیان کردہ توفیقات وتطبیقات بیان کی جاتی ہیں۔ برہنہ ہونے کے متعلق روایت: ...
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
جواب: سنت کسی چیز کی حقانیت کو ثابت کر دیں ،تو اُس کی حقیقت کا عقلی اور منطقی بنیادوں پر نہ سمجھ پانا، ہماری کم فہمی اور عقل کی نارسائی ہے، لہٰذا اِس کوتاہ...
جواب: سنت ،مولانا، الشاہ، امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن میت کا جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے منہ قبلہ کی جانب نہ ہو ، تو ایسی صورت کے متعلق فرماتے ہیں :” ا...
عمرہ کرنے والے کا تلبیہ کے علاوہ کوئی اور ذکر کرنا
جواب: سنت ہے ۔اور اس کے علاوہ دیگر اوقات میں لبیک کہنا مستحب ہے ۔لہذاصورت مسئولہ میں احرام کی نیت کے وقت تیسرا کلمہ پڑھنے سے وہ محرم ہوجائیں گے ۔البتہ سنت ...
مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن جو کہ حجِ قران کررہی ہیں،سوتے ہوئے بے خیالی میں اُن کے منہ پر چادر آگئی اور وہ دو گھنٹے تک سوئی رہیں،اب کیا ایسی صورت میں اُن پر دم لازم ہوگا یا صدقہ ؟اگر صدقہ لازم ہوگا، تو یہ صدقہ کہاں اور کس جگہ کے حساب سے دینا ہوگا ؟
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
جواب: سنت“ ہے یا ”نفل“ ہے، یہ نماز کے اوصاف ہے اور شیخین امامین رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْهما کا نقطہ ِنظر یہ ہے کہ ”اصل“ اور ”وصف“ دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ ...
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟