سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 6998 results

511

سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں

سوال: ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کی چوڑیاں بناتے ہیں،جن میں فقط سونا ہی ہوتا ہے یعنی نگ موتی وغیرہ نہیں ہوتے اور دوکانداروں کو بیچتے ہیں۔ اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونے کی چوڑیاں بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں ۔ مثال کے طور پراگر دس تولے کی سونے کی چوڑیاں ہم نے دوکاندار کو بیچیں تو اس کے بدلے میں اس کے ہم وزن دس تولہ خالص یعنی 24 کیرٹ کا سونا ہی لیتے ہیں ، اس کے ساتھ مزید کوئی رقم وغیرہ نہیں لیتے لیکن دوکاندار اس دس تولہ سونے میں سے ایک تولہ سونا نقد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عقد کرنا ، جائز ہے یا نہیں؟ہمیں اس میں فائدہ یوں ملتاہے کہ دوکاندارہم سے جو چوڑیاں خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ(Karat)کی نہیں ہوتیں بلکہ بائیس کیرٹ یا اس سے کم کیرٹ کی ہوتیں ہیں۔ لیکن ان کے بدلے جو سونا ہم لیتے ہیں وہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔

511
512

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: گاؤں دیہات وغیرہ میں بعض مقامات پر پانی کا فلٹر لگا ہوتا ہے ،جس کے ساتھ ٹینکی بھی ہوتی ہے،جس میں اولاً پانی جمع ہوتا ہے،پھر فلٹر مشین سے فلٹر ہوکر ٹونٹیوں سے نکلتا ہے،اور بعض مقامات پر پانی کے بور ہوتے ہیں،جن کے ساتھ کوئی ٹینکی وغیرہ نہیں ہوتی بلکہ زمین سے لگاتار جاری پانی ہی ٹونٹیوں سے آتا ہے،اب جن گھروں میں صاف پانی میسر نہیں ہوتا وہ فلٹریا بور کا پانی استعمال کرتے ہیں،ایسی صورت میں گھر میں اگر پانی لانے کے لیےکوئی بالغ فرد موجود نہ ہو تو نابالغ بچے سے فلٹر یا بور سے پانی بھروانا کیسا؟نیز اس کے بھرے ہوئے پانی کو والدین سمیت دیگر بہن بھائیوں کا استعمال کرنا کیسا؟اگر جائز نہیں ہے تو کوئی حیلہ ارشاد فرمادیں۔

512
513

ذوالرین نام رکھنا کیسا؟ ذوالرین نام کا مطلب

جواب: پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ المنجد میں ہے”الرین :میل کچیل۔"(المنجد ،ص326 ،خزینہ علم و ادب،لاہور) محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز ا...

513
515

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔

515
516

طیب نام کا مطلب اور طیب نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر ہے جس کا معنی ہے پاک یا پاکیزہ،کیونکہ آپ علیہ الصلو ۃ والسلام سے زیادہ پاکیزہ کوئی نہیں ہے۔(شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیۃ،ج 4،ص 203،دار الکتب ال...

516
517

ضوریز نام رکھنا کیسا؟

جواب: پر نام رکھنے چاہئیں کہ ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے لہٰذا کسی بزرگ کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے ۔ اردو لغت میں ہے ” ضوریز: رو...

517
518

مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام

جواب: پر عامل پایا،اب اس کا رواج جاتا رہا۔ “( مرأۃ المناجیح ، جلد 1 ، صفحہ 443 ، مطبوعہ ضیاء القرآن ، لاھور ) بہارِ شریعت میں ہے : ” عورت کے لیے یہ مستح...

518
519

سھل نام کا مطلب اور سھل نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچہ کا نام سَہل رکھنا چاہتے ہیں، براہ کرم راہنمائی فرما دیں ۔

519
520

اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟

جواب: پر لفظ باری اور لفظ خالق کا اطلاق نہیں ہوسکتا، اسی طرح قیوم کا اطلاق بھی نہیں ہوسکتا ۔ ‘‘ (فتاوی رضویہ، جلد13، صفحہ 567، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) بہار...

520