
مقتدی قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھ لے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کسی واجب کو قصداً(جان بوجھ کر)امام کے پیچھے چھوڑنے سے نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی۔ اور اگر امام کے پیچھے سہواً(بھول سے)کوئی واجب چھوٹ گیا تو پھر سجدہ سہو و...
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: کسی اور غرض سے ، کیونکہ سجدہ تلاوت کا سبب تلاوت ہے ، سبق سنانے کی نیت سے کی جائے یا کسی اور غرض سے تلاوت کی جائے ، بہر صورت سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے ...
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟
تیسری رکعت میں قعدہ اولی کرنے کا حکم
جواب: کسی نقصان کے درست ہوجاتی۔مگراب جبکہ اس نےایسا نہیں کیا اور یاد آنے پر تیسری رکعت پر قعدہ کرلیا ،تو شرعاً یہ جان بوجھ کر ایک واجب کا ترک کر نا ہوا ،...
اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی شخص کے پاس صرف پانچ تولہ سونا ہو، جو اس نے بیچنے کی نیت سے خریدا ہو،لیکن اس سونے کے علاوہ اموالِ زکوۃ میں سے کوئی مال نہ ہو، تو کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی جبکہ اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت سے بہت زیادہ ہے۔
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
جواب: کسی شخص نے چار رکعات نفل کی نیت سے نماز شروع کی اور دوسری رکعت پر جان بوجھ کر قعدہ نہیں کیا ، تو استحسان کے مطابق نماز فاسد نہیں ہوگی اور یہی شیخین...
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
جواب: کسی نے بھی مسجدمیں باجماعت تراویح ادا نہ کی، توسب خلافِ سنت اوراساءت (بُرے عمل)کے مرتکب ہوں گے،لہذااگر یہ حضرات مسجد میں نمازِ عشاء باجماعت اداکرتے ہ...
طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم
جواب: قربانی کی شرائط کے مطابق ہونا اور حدود ِحرم میں قربان ہونا بھی ضروری ہے ساتھ ہی اپنے اس گناہ سے توبہ بھی لازم ہے ۔ نوٹ :اب دم دینے کا آسان طر...
شادی کا تقدیر میں لکھا جا چکا ہے، تو کسی عورت کا رشتہ مانگنا کیسا ؟
سوال: شادی کس سے ہونی ہے وہ تو تقدیر میں لکھا جا چکا ہے اور بدل نہیں سکتا، اگر کوئی شخص کسی عورت کی دینداری، حسنِ اخلاق و آداب وغیرہ کا سن کر اس سے رشتہ کرنا چاہے ، تو اس کا ہاتھ مانگ سکتا ہے یا نہیں؟
نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن نے نفلی طواف شروع کیا،دوپھیرے کیے تھے کہ طبیعت بگڑ گئی، تو طواف چھوڑ کر ہوٹل چلی گئی ۔ ذہن یہ تھا کہ لیٹ نائٹ آکر مکمل کروں گی ،لیکن رات میں اس اسلامی بہن کو ایام شروع ہوگئےاوردودن بعدان کا مدینے شریف جانے کا شیڈول تھا اور وہیں سےپاکستان کی فلائٹ تھی، تو وہ اسلامی بہن گروپ شیڈول کے مطابق مدینہ شریف روانہ ہوگئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس نے جو نفلی طواف شروع کر کے صرف دوپھیرے کیے،باقی ادھوراچھوڑ دیا تو کیا اس اسلامی بہن پر کوئی کفارہ لازم ہے؟ کیونکہ طواف نفلی تھا،عمرے کافرض طواف نہیں تھا۔