
دولہا کو پہنائے جانے والا ہار بیچنے کا حکم
سوال: میری پھولوں کے ہاروں کی دکان ہے، لوگ میرے پاس آتے ہیں اور پھولوں کا ہار خرید کر اپنے متعلقہ دولہا یا دلہن یا ان کے گھر والوں کے گلے میں ڈالتے ہیں، ہوتا یہ ہے کہ جب یہ لوگ ہار خرید کر لے جا کر دولہا یا دلہن وغیرہ کو دے دیتے ہیں تو وہ لوگ دوبارہ ہار ہم کو بیچنے آتے ہیں، تو ہم وہی ہار دوبارہ ان سے مناسب قیمت پر باہمی رضامندی سے خرید لیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
کرایہ پر سولر پلیٹ دینے کا مسئلہ اور حکم
سوال: ایک شخص کے پاس زمین تو ہے، لیکن پانی حاصل کرنے کے لیے سولر سسٹم موجود نہیں ہے۔ اب میرا اس شخص کو سولر پلیٹیں کرایہ پر دینا کیسا ہے؟نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ کرایہ میں رقم کے بجائے سالانہ 10 من گندم اور 10 من کپاس طے کروں تو اس طرح اجرت طے کرنا درست ہے؟ مزید یہ بھی رہنمائی فرمائیں کہ اگرمیں اُسے یہ آفر دوں کہ سال بھر بعد اگر وہ مجھ سے سولر پلیٹیں خریدنا چاہے تو اُس وقت کی موجودہ قیمت پر میں اُسے سولر پلیٹیں فروخت کردوں گا۔ اس آفر دینے میں بھی شرعاً کوئی حرج والی بات تو نہیں؟
گیارہ تولہ سونے پر زکاۃ کا حکم
جواب: قیمت یا روپیہ سے نصاب کا پانچواں حصہ یا اس سے زیادہ چاندی ہو جاتی تو اس صورت میں ساڑھے باون تولہ کے اوپر ہر ساڑھے دس تولے چاندی کی بھی زکاۃ واجب ہوئی ...