سرچ کریں

Displaying 5221 to 5230 out of 5485 results

5221

مقتدی”اللھم ربنا ولک الحمد“کب کہے

سوال: با جماعت نماز میں مقتدی ” اللھم ربنا ولک الحمد“ کب کہے؟

5221
5222

ادارے میں ملازمین کے کھانے کےلئے رکھی ہوئی اشیاء گھر لانا کیسا

سوال: جس ادارے میں نوکری ہے ،اس ادارے میں بعض دفعہ کھانے پینے کی اشیاء چاکلیٹ ، ڈونٹس وغیرہ ملازمین کے لیے رکھ دی جاتی ہیں، کیا کوئی ملازم اس میں سے کچھ گھر لا سکتا ہے؟

5222
5223

کلمہ طیبہ زیادہ تعدادمیں پڑھنے کی فضیلت

سوال: جو شخص "لاالہ الا الله "زياده تعداد ميں پڑھتا ہے، اس کی کیا فضیلت ہے؟

5223
5224

کیا قیامت کے دن انگلیوں کے نام پوچھے جائیں گے

سوال: بعض لوگوں سے سنتے ہیں کہ بروزِ قیامت ہاتھوں کی انگلیوں کے نام پوچھے جائیں گے اور نام بتاتے بھی ہیں کہ آمین،امانت،جنت،شہادت انگلیوں کے نام ہیں۔یہ بات کہاں تک درست ہے؟اگر درست ہے،تو کیا انگلیوں کے نام بھی یہی ہیں؟

5224
5225

نوافل بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں فرق

سوال: نفل نماز بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں کیا فرق آتا ہے؟

5225
5226

کیا جنت میں عورتوں کو بھی اللہ کا دیدار ہوگا

سوال: جنت میں مردوں کو اللہ پاک کا دیدار ہوگا، توکیا عورتوں کو بھی اللہ پاک دیدار ہوگا؟

5226
5227

گھر میں بلی پالنے کا حکم؟

سوال: گھر میں بلی پالنا کیسا ہے؟

5227
5228

مال زکاۃ پرسال گزرنے کی وضاحت

سوال: زید کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں، جن میں سے 6 لاکھ پر سال گزرا ہے اور باقی 4 لاکھ پر چھ مہینے گزرے ہیں تو کیا وہ ابھی صرف چھ لاکھ کی زکوۃ دے گا یا 10 لاکھ سے ابھی زکوۃ دے گا؟ جبکہ سال گزرنا ضروری ہے؟

5228
5229

حیض کی حالت میں آیۃ الکرسی پڑھنا

سوال: کياعورت کا حيض كى حالت ميں آيت الکرسی پڑھنا جائز ہے ؟

5229
5230

کبوتروں پرزکاۃ کی تفصیل

سوال: میرے پاس کبوتر ہیں ۔کیا ان پر زکوۃ بنتی ہے؟

5230