
بیرون ملک روزہ رکھتے ہوئے اپنے ملک آئے توعیدکس کے اعتبارسے کرے؟
سوال: میں بیرون ملک رمضان کے ابتدائی روزے رکھ کر،رمضان میں ہی انڈیا جا رہا ہوں ،یہاں(بیرون ملک) ایک دن پہلے رمضان شروع ہو جائے گا ،تو اب اگر انڈیا میں تیس روزے ہوجائیں (اوربیرون ملک29ہوئے)تو کیا مجھے تیسواں روزہ رکھنا ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےرمضان میں سحری میں اذان کے بعد تک کھاتا پیتا رہا تو کیا اس دن کا روزہ ہوجائے گا یا نہیں ؟اس روزے کی قضا لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب: روزہ شرط ہے اس لیے عیدُالْفِطر کے دن اور ذُوالحجَّۃِ الْحَرام کی دسویں تا تیرہویں کے علاوہ ہی اعتکاف کریں کہ ان پانچ دنوں کے روزے رکھنا مکروہِ تحریمی...
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
سوال: جو شخص نزع کی حالت میں ہو، اسے تلقین کی جاتی ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ نیز تلقین صرف ’’لا الہ الا اللہ‘‘ کی کی جائے یا پورے کلمہ کی ؟ اس کی بھی وضاحت فرمادیں۔
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن لاعلمی کی وجہ سے شرعی عذریعنی حیض یا نفاس کی حالت میں قرآنِ پاک کا ترجمہ پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
حالتِ سفر میں قضا ہونے والی نماز کیسے ادا کریں؟
سوال: زید کی کئی نمازیں حالت سفر میں قضا ہو گئی ہیں، اب وہ ان کو ادا کرنا چاہتا ہے، تو کیا دو رکعت ادا کرے گا یا چار رکعت؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
جواب: روزہ رکھنا منع ہے ، اگر اس کی منّت مانی تومنّت ہو جائے گی اگرچہ حکم یہ ہے کہ اُس دن نہ رکھے ، بلکہ کسی دوسرے دن رکھے کہ یہ ممانعت عارضی ہے یعنی عید کے...