
جواب: بیوی پر 4 ماہ 10 دن سوگہے اس کے بعد سوگ نہیں۔ لہٰذا تین دن کے بعد جہاں سوگ منع ہے وہیں تجدید حزن بھی جائز نہیں ہے یعنی فوت شدہ یا شہید ہو جانے والے ...
چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد مزید نکاح کرنے کا حکم
سوال: مرد کو ایک وقت میں چارنکاح کرنے کی اجازت ہے،تو اگر کسی مرد نے چارنکاح کیے ،پھر ایک بیوی کو طلاق دے دی، اب اس کے نکاح میں تین عورتیں ہوں گی،تو کیا وہ اب مزید ایک نکاح اور کر سکتا ہے؟
احرام کی حالت میں احتلام ہوگیا یا بیوی کا بوسہ لے لیا، تو دم لازم ہوگا یا نہیں؟
سوال: احرام کی حالت میں احتلام ہو گیا تو کیادم لازم ہوجائے گا؟یونہی اگر کسی احرام کی حالت میں مرد نے بیوی کابوسہ لے لیاتواس صورت میں بھی دم لازم ہوگا؟
جن کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، ان کو حیلہ کرکے زکوٰۃ کی رقم دینا
سوال: جن کو زکوٰة نہیں دے سکتے جیسے بیوی، بیٹا وغیرہ یا کوئی سید زادہ تو اب اگر ان میں سے کوئی مستحق ہو، تو کیا شرعی حیلہ کرکے ان کو وہ رقم دے سکتے ہیں؟
جہیز کا سامان قربانی کے نصاب میں شامل ہونے کا حکم
سوال: مجھے پتہ چلا ہے کہ جہیز کی زائد اشیاء بھی قربانی کے نصاب میں شامل ہوتی ہیں تو میری بیوی کے پاس دو تولہ سونا اور جہیز کی زائد اشیاء ، جن کی مالیت 52،000 بنتی ہے، موجود ہیں تو کیا ان پر قربانی لازم ہو گی؟
حق مہر کتنا رکھنا چاہئے تاکہ رشتۂ ازدواج اچھے انداز سے چل سکے؟
جواب: بیوی کی ذہنی ہم آہنگی، ایک دوسرے کا ادب و احترام، باہم جائز خواہشات کا خیال رکھنے، ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں ساتھ دینے وغیرہ پر منحصر ہے۔ کئی شادیوں...
دو بیویاں ہوں ، تو دن کا کچھ حصہ بھی ان کو ٹائم دینا لازم ہے یا نہیں؟
سوال: اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور اس شخص کی ڈیوٹی ڈے نائٹ کی ہو یعنی کچھ حصہ دن کا اور کچھ حصہ رات کا ڈیوٹی میں شامل ہو اور رات 11 بجے گھر آتا ہو،اب کیا فقط رات کا باقی حصہ عورتوں میں تقسیم کرنا لازم ہے یا دن کا کچھ حصہ دینا بھی لازم ہے یا دن اپنی مرضی سے جس کے پاس چاہے گزار سکتا ہے؟
صرف دخول سے روزہ ٹوٹ جائے گا یا انزال ضروری ہے ؟
سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے صرف دخول کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا جبکہ انزال نہ ہو؟
جواب: بیوی اس کے نکاح سے نکل گئی ۔اس پر فرض ہے کہ اس سے توبہ کرے ، پھر سے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو اور اپنی بیوی رکھنا چاہتا ہو ، تو پھر سے تجدیدِ نکاح کرے ۔سن...