
غسل میں ناخنوں کے نیچے والے حصے کو دھونے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نا خنوں کو بڑھے ہوئے چالیس سے زائد دن نہیں ہوئے ، توکیافر ض غسل کے لیے ان نا خنوں کے نیچےپانی بہانا ضروری ہے ؟اور اگر چالیس دن سے زیادہ دن ہو گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جس عورت پر غسل فرض ہواوراسے حیض آجائے ،تو غسل کب کرے
سوال: جس عورت پر غسلِ جنابت فرض ہواور غسل کرنے سے پہلے اسے حیض آجائے،تو اس پرحالتِ حیض میں بھی غسلِ جنابت کرنافرض ہوگا یا تاخیر کرسکتی ہے؟
نجاست پر پاؤں لگ جانے سے وضو و غسل کا حکم
سوال: وضو یا غسل کے بعد پاؤں نجاست پہ پڑ جائے ،تو کیا دوبارہ وضو یا غسل کرنا ہو گا؟
ناخنوں میں میل ہوتے ہوئے فرض غسل ہوجائے گا یا نہیں ؟
سوال: اگر فرض غسل کے بعد ناخنوں میں میل ہو جو غسل کے بعد بھی ختم نہ ہو ئی ہو،تو کیا غسل ہو جائے گا ، اگر انہی ہاتھوں کو بعد میں دھو کرکوئی کپڑا واش کیا ،تو کپڑوں کا کیا حکم ہو گا؟
غسل فرض ہونے کی صورت میں چہرہ دھو کر رومال سے صاف کیا تو کیا رومال پاک رہے گا؟
سوال: ایک شخص پر غسل فرض ہوا، بیدار ہونے پر اس نے جسم پر لگی نجاست کو پانی سے دور کر دیا ، لیکن غسل نہیں کیا اور چہرہ دھو کر رومال سے صاف کر لیا، تو کیا اس صورت میں رومال ناپاک ہوجائے گا؟
بیوی کو چھونے یا اس کا بوسہ لینےسے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جواب: غسل لازم ہوگا۔ عورت کو چھونا وضو کو نہیں توڑتا خواہ شہوت کے ساتھ ہو یا بغیر شہوت کے ، جیسا کہ البحر الرائق میں ہے:”مس بشرۃ المراۃ لا ینقض الوضوء ...
دانتوں پرخول چڑھا ہو تو غسل کا حکم
سوال: ڈاکٹر دانت کا ٹریٹمنٹ کرنے کے بعد اس پر خول چڑھاتا ہے اس کے ہوتے ہوئے غسل کا کیا حکم ہے؟
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: نماز فرض بنتی ہو اور نابالغ بچی پر نماز فرض نہیں ، اس لیے اس پر سجدہ تلاوت بھی لازم نہیں ہوگا ۔ اور سبق سننے والی اسلامی بہن خواہ نابالغ بچی سے آیتِ...
احرام باندھنے کے بعد غسل کرنا اور احرام تبدیل کرنا
سوال: عمرے کا احرام پہن لیا اب مکہ شریف پہنچ کر غسل کر سکتے ہیں اور احرام تبدیل کر سکتے ہیں؟