
کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟
سوال: ہمارے ہاں عام طور پر سیخ کباب والے سے مرغی کی دُمچی ملتی ہے ۔ جسے بہت سے لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔ سوال یہ پوچھنا ہےکہ کیا اس کا کھانا ، جائز ہے ؟ کیونکہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ اس کا کھانا جائز نہیں ۔
مرد کا غیر ضروری بال شیو کرنا(مونڈنا) کیسا؟
جواب: لگانا سب صورتیں جائز ہیں کہ مقصود اس موضع کا پاک کرنا ہے اور وہ سب طریقوں میں حاصل ۔ مگر حلق مر دمیں بہ نسبت قصر ونتف وتنور کے افضل ہے کہ احادیث خصال ...
میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا
جواب: لگانا۔(۵)اُس کی اندام نہانی پر نگاہ،جب کہ یہ چاروں باتیں بشہوت ہوں۔(فتاوی رضویہ،ج10،ص732،رضافاونڈیشن،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُو...
قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دکانوں کی خریدو فروخت میں بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ مثلا :ً زید نےکسی کو موبائل مارکیٹ یا دوسری کسی مارکیٹ میں اپنی دکان70 لاکھ روپے میں بیچ دی اور یہ طے پایا کہ خریدار اس رقم کی ادائیگی 6 ماہ میں کرے گا ،اس طرح دکان خریدنے والے کو وہ دکان دے دی جاتی ہے اور وہ اس میں اپنا کام کرنا شروع کردیتا ہے یا آگے کسی کو کرایہ پر دے دیتا ہے اور ہر ماہ زید کو دکان کی قیمت کی ادائیگی بھی کرتا رہتا ہے ،اگر خریدار وقت پر مقررہ رقم کی ادائیگی کردے تو ٹھیک ،ورنہ اگر وہ مقررہ وقت میں رقم مکمل ادا نہ کرے،تو زید اس سے یہ معاہدہ کرتا ہے کہ میں آپ کو مزید تین ماہ کی مہلت دے رہا ہوں ،لیکن اس میں یہ شرط ہوگی کہ اس دوران مجھے اس دکان کا رائج کرایہ دیتے رہنا ، اب یہ کرایہ بھی ایسی مارکیٹوں میں کوئی معمولی نہیں ہوتا ،بلکہ 50 ہزار سے لاکھ بلکہ اچھی لوکیشن پر اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے،چنانچہ وہ خریدار بقیہ قسطوں کی ادائیگی کے ساتھ ان تین مہینوں کا کرایہ بھی دیتا ہے،کیونکہ اگر وہ کرایہ والے معاہدہ پر راضی نہ ہو تو دکان اس سے واپس لے لی جاتی ہے اور خریدار نے قسطوں میں جتنی رقم ادا کی ہوتی ہے ،اس میں سے چند فیصد کٹوتی کرکے اس کو دے دی جاتی ہے یا پھر اس کو کہا جاتا ہے کہ آپ نے ان گزشتہ مہینوں میں اس دکان کو کرائے پر دے کر جتنا بھی کرایہ حاصل کیا ہے اگر وہ سب ہمیں دے دو ،تو آپ کو اد ا شدہ قسطوں کی رقم مکمل واپس کردی جائے گی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا قسطیں وقت پر ادا نہ کرنے کے سبب خریدار سے دکان کو واپس لینا اور اس کی ادا شدہ رقم بھی پوری واپس نہ کرنا یا اس کا حاصل شدہ کرایہ اس سے لے لینا شرعاً جائز ہے ؟اسی طرح مزید مہلت دینے کی صورت میں قسطوں کے ساتھ ساتھ کرایہ لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پندرہ شعبان المعظم کی شب یا اس جیسے دیگر مواقع پر کافی لوگ جماعت کے ساتھ نوافل ادا کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ نوافل کی جماعت جائز ہے یا نہیں ؟ برائے کرم اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: لگانا، جائز ہوگا۔ جن جانوروں میں بہتاخون نہیں ہوتا ، ان کے گرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا۔ جیسا کہ فتاویٰ عالمگیری، بدائع الصنائع وغیرہ میں اس حوالے...
رقم کم زیادہ ہو اور نفع نقصان برابر ہو تو ایسی شرکت کا حکم
جواب: لگانا درست نہیں، لیکن اس شرط سے شرکت فاسد نہیں ہوگی، بلکہ شرط خود ہی باطل ہوجائیگی اور نقصان ہونے کی صورت میں دونوں پارٹنر ز پر ان کے سرمایہ کے لحاظ ...
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جواب: جائزوگناہ ہے،کیونکہ مساجدنمازاداکرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں،ان چیزوں کے اعلانات کرنے کے لیے نہیں بنائی جاتیں،البتہ ایسے اعلانات مسجدکے دروازے سے باہر ی...
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شادی سے پہلے لڑکے لڑکی کا ایک دوسرے کو دیکھنا، اکٹھے گھومنا پھرنا، ملاقات کرنا اور فون پر باتیں کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟
غلطی سے سر کی جانب قدم رکھ کرقبر میں دفن کردیا کیا اب قبر کھول سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد مرحوم کاانتقال ہوااوررات کے وقت تدفین کاسلسلہ تھاہم نے غلطی سے سرکی جانب قدموں کوکردیااورمنہ بھی قبلہ رخ کرنابھول گئے توکیااب ہم قبرکشائی کرکے میت کی درست تدفین کرسکتے ہیں؟سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)