
جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں
جواب: پڑھنا لازم ہے ، جیساکہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنھما سے روایت ہے :”ان اللہ تعالی فرض الصلوۃ علی لسان نبیکم علی المسافر رکعتین وعلی المقیم...
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
کام کرتے وقت اور بستر پر لیٹ کر تلاوت قرآن کرنا کیسا؟
جواب: قرآن کریم کی تلاوت کرنے میں حرج نہیں، جبکہ پاؤں سمیٹ لیے جائیں اور اگر لحاف اوڑھا ہو، تو منہ لحاف سے باہر نکال لیا جائے۔ نوٹ: اس بات کا خیال ضرور...
نماز کے علاوہ عورت کا مخصوص ایام میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
جواب: قرآن قطعا و یقینا بالاجماع ‘‘ یعنی یہ ظاہر مذہب ہے اور فتوی ظاہر الروایہ پر ہے اس لیے کہ وہ بالا جماع قطعی یقینی طور پر قرآن نہیں ۔(رد المحتار علی ...
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
سوال: بچہ ہونے کے بعد نفاس نہ آئے، تو ہمبستری کرنا اور نمازو قرآن شریف پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
جواب: پڑھنا فرض ہے ،لہٰذا جو شخص زمین پر سجدہ نہیں کر سکتا، مگر شرائط مذکورہ کے ساتھ کوئی چیز زمین پر رکھ کر سجدہ کر سکتا ہے، اس پر فرض ہے کہ اسی طرح سجدہ ک...
اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟
جواب: پڑھنا ایک ایسی غلطی ہے جس سے معنیٰ فاسد نہیں ہورہا (یعنی دونوں صورتوں میں اس کا معنیٰ ایک ہی ہے اور وہ ہے ”ہمیں ہدایت پر چلا“) جبکہ قراءت کی اس طرح کی...