
کیا جانوروں کے گردے کھانا جائز ہے؟
سوال: کیا قربانی کے جانوروں کے گردے کھانا جائز ہے؟
جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا
سوال: ہم نے اپنے گھر کے پیچھے جانور وغیرہ مثلاً بکرے، بطخیں رکھی ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے ایک کتا بھی ہے۔ رات کو جانور پنجروں میں بند ہوتے ہیں تو کتے کو ان کے پاس چھوڑ دیتے ہیں۔ دن میں کتے کو اپنی چھت پر رکھتے ہیں۔ (چھت سے بھی وہ نیچے دیکھتا ہے اور تھوڑا دھیان رکھتا ہے۔) اگر اسے دن میں دوسرے جانوروں کے ساتھ رکھیں، تو کتا ان سے لڑتا ہے، ان کے پیچھے بھاگتا ہے، تنگ کرتا ہے۔ یہ بتا دیجیے کہ اس طرح کتا رکھ سکتے ہیں؟ اور اگر ہم اس کتے کے ساتھ کھیلیں اور کبھی اسے پارک سیر کےلیے لے جائیں تو ٹھیک ہے؟ پہلے ہم کتے کو پارک میں صبح سیر کے لیے نہیں لے کر جاتے تھے تو وہ موٹا اور سست ہوگیا تھا۔
اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرنا
جواب: قربانی کا جانور لے لے ، تاکہ زکوۃ بھی ادا ہوجائے ، تو کیا اس طرح زکوۃ ادا ہوجائے گی؟ “ الجواب : ”جی نہیں !اس طرح زکوۃ ادا نہیں ہوگی کیونکہ زکوۃ میں شر...
ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟
جواب: جانور یا پرندہ گر کر مر جائے تو اس کے احکام بیان کرتے ہوئے بہار شریعت میں ہے : ”اور اگر وقت معلوم نہیں ،تو جس وقت دیکھاگیا، اس وقت سے نجس قرار پائے گ...
حضرت ایوب علیہ السلام کے بارے میں لوگ کوڑھ وغیرہ کی بیماری کا بتاتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟
جواب: جانور جس میں ہزار ہا اونٹ ،ہزارہا بکریاں تھیں ،سب مر گئے،تمام کھیتیاں اور باغات برباد ہوگئے،کچھ بھی باقی نہ رہا،اور جب آپ کو ان چیزوں کے ہلاک ہونے اور...
جواب: جانور مر جائیں گے۔ زمین، آسمان، چاند، سورج، پہاڑ وغیرہ دنیا کی ہر چیز ٹوٹ پھوٹ کر فنا ہوجائے گی یہاں تک کہ صور بھی ختم ہو جائے گا اور اسرافیل علیہ الس...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارخور حلال جانور ہے یا حرام؟
نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔
پرندوں یا جانوروں کیلئے گوشت چھت پرڈالنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ گھروں میں جانوروں کے لیے گوشت وغیرہ منگوایا جاتا ہے اور پھر گھر کے اوپری حصے میں صدقے کی نیت سے جانوروں کے لیے رکھ دیا جاتا ہے کیا ایسا کرنا درست ہے ؟
طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم
جواب: قربانی کی شرائط کے مطابق ہونا اور حدود ِحرم میں قربان ہونا بھی ضروری ہے ساتھ ہی اپنے اس گناہ سے توبہ بھی لازم ہے ۔ نوٹ :اب دم دینے کا آسان طر...