سرچ کریں

Displaying 521 to 530 out of 7876 results

521

آن لائن کام لے کر کسی اور سے کروانا کیسا ؟

سوال: میں آن لائن کام کرتا ہوں جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ میں لوگوں سے رابطہ کرتا ہوں کہ آپ نے اپنے کاروبار کے لیے کوئی ایڈ یا ویب سائٹ بنوانی ہے تو میں آپ کو بنا کردیتا ہوں،جبکہ مجھے یہ کام نہیں آتا بلکہ ہوتا یہ ہے کہ اگر کوئی مجھ سے کہتا ہے کہ میں نے ویب سائٹ بنوانی ہے تو میں اس کے ساتھ ریٹ فائنل کرکے اس کی ریکوائرمنٹ کے مطابق اسے کسی سے ویب سائٹ بنوا کردیتا ہوں، تو کیا میرا اس طریقے پر کام کرنا درست ہے؟

521
522

کیا میت یا نیاز کا کھانا کھانا جائز ہے ؟

جواب: پر کھلایا جاتا ہے تو یہ بالکل بے معنی ہے اس سے احتراز کرنا چاہیے البتہ اس کا کھانا منع نہیں اور میلاد یا نیاز کا لنگر کھانا بالکل جائز بلکہ باعث برکت ...

522
523

وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ، والد صاحب کی جائیداد ،دکانیں وغیرہ کسی کی تقسیم نہیں ہوئی ، سب کچھ بھائیوں کے قبضے میں ہے اور بہنوں کے مطالبے پر بھی ان کا حصہ انہیں نہیں دے رہے ۔اب بھائیوں نےبہنوں کی اجازت کے بغیر اپنی مرضی سے کچھ دکانیں کرایہ پر دے دی ہیں ،توان دکانوں سے آنے والے کرائے پر کس کا حق ہے ؟ بہنیں مطالبہ کرسکتی ہیں یا نہیں ؟ برائے کرم تفصیل سے رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ : تمام ورثاء عاقل بالغ ہیں ۔ نیز اگر بہنیں اب اجازت دے دیں ، پھر کیا حکم ہوگا ؟

523
524

مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: پر ہوگا، لہٰذا اگر مقتدی دعائے قنوت پڑھنا شروع کرے اور اسے پورا نہ کیا ہو کہ امام رکوع کرلے، تو ظاہر ہے کہ جتنی مقتدی نے دعائے قنوت پڑھی ہے، اس پ...

524
525

عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا

سوال: کیا اسلامی بہن اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کرواسکتی ہے اور کلر بھی کرواسکتی ہے؟ یہ سب کرنے کے بعد کیا نماز ہوجائےگی؟

525
526

بچی کا نام ہبہ حیات رکھنا

جواب: پر رکھنا مستحب ہے کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ بچہ ہوتوسب سے بہترہے کہ اولا اس کا نام محمد رکھا جائے تاکہ اس کی احادیث میں بیان کردہ فضیل...

526
527

پرندوں یا جانوروں کیلئے گوشت چھت پرڈالنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ گھروں میں جانوروں کے لیے گوشت وغیرہ منگوایا جاتا ہے اور پھر گھر کے اوپری حصے میں صدقے کی نیت سے جانوروں کے لیے رکھ دیا جاتا ہے کیا ایسا کرنا درست ہے ؟

527
528

چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟

جواب: پر جمعہ صحیح ہونے کے لیے مخصوص شرائط ہیں، اگر وہ شرائط پائی جائیں، تو جمعہ درست ہو گا، ورنہ نہیں اور بعض صورتوں میں گناہ بھی ہو گا، ان شرائط میں سے ای...

528
529

ماہِ صفر کے آخری بدھ کے متعلق کچھ غلط نظریات؟

جواب: پر عمدہ کھانے و چُوری بنانا اور خوشیاں منانا بے اصل ہے ۔امام ِ اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا کہ صفر کے اخیر چہار شنبہ کے متعلق...

529
530

رشتہ داروں کا میت کے گھر والوں کے لئے کھانا لانا کیسا

سوال: جن کے گھر میت ہوئی ہو، وہ صدمہ کی وجہ سے کھانا نہیں بنا پاتے ، تواکثر رشتہ دار پکا ہوا کھانا لا کر دیتے ہیں ،یہ کھانا دعوت کے طور پر نہیں ہوتا ،بلکہ میت کے گھر والوں کے کھانے کے لئے ہوتا ہے ۔میت کے گھر والوں کایہ کھانا لینا اورکھانا کیسا؟

530