جواب: مال بڑھیں، تو وہ اللہ کے یہاں نہ بڑھے گی۔ (پارہ 21، سورۃ الروم، آیت 39) اس آیت کریمہ کے تحت تفسیر خزائن العرفان میں ہے:لوگوں کا دستور تھا کہ وہ دوست ...
قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھانے کا حکم
جواب: مالک ہوجائے گا، اب وہ ان چیزوں کوقبضے سے پہلے نہیں، بلکہ قبضے کے بعد آگے کسی کو بیچ دے یا ہدیۃً دے دے، اس کو اختیار ہے، البتہ یہاں یہ خیال رکھنا ہوگا...
کیا اوراد و وظائف کا احادیث سے ثابت ہونا ضروری ہے؟
جواب: مال و غیرہ کی حفاظت کے لیے یا دیگر جائز مقاصد کے لیے مختلف قسم کے وظائف پڑھے جاتے ہیں ۔ ان وظائف کا احادیث میں ہی بیان ہونا ضروری نہیں بلکہ مختلف بزر...
حرام مال مسجد کے لیے لینا اور استعمال کرنا
سوال: جس مال کے متعلق یقینی طور پر معلوم ہے کہ یہ حرام کا پیسہ ہے جیسے شراب کی کمائی ہے اس کو مسجد کیلئے لینا اور استعمال کرنا کیسا ؟
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔
بالغہ غیر شادی شدہ لڑکی کا نفقہ کس پر ہے ؟
جواب: مال ہو، جو اس کے نفقے کےلئے کافی ہو ، تو اگرچہ وہ شادی شدہ نہ ہو،اس کا نفقہ اس کے باپ پرہرگز لازم نہیں ہوگا،بلکہ اس کا نفقہ خود اسی کی کمائ...
میچ ہارنے پر کھانا کھلانا بھی جوا ہے
جواب: مال خطر پر لگایا جائے کہ شرط جیت گیا تو سامنے والے کا مال مل جائے گا ورنہ اس کا مال چلا جائے گا ، یہ طریقہ کھلا جوا ہے۔ جوا کبیرہ گناہ اور جہنم ...
مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟
جواب: مال کے بدلے میں مال لے کر صلح کرنے کے احکام بیان کرتے ہوئے النتف فی الفتاوی میں ہے: ”والصلح علی اربعۃ اوجہ: وجھان جائزان ووجھان فاسدان فالجائزان ان ی...