
ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غسل و کفن دے کر میت ایمبولینس میں رکھی ہوئی ہو، امام صاحب کے سامنے جو ایمبولینس کا دروازہ ہے ، وہ کھول دیا جائے اور میت سامنے صاف نظر آرہی ہو اور امام صاحب کے محاذی بھی ہو، تو کیا اس طرح نماز جنازہ ہو جائے گی؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
سوال: زید کا ریسٹورنٹ ہے جس میں وہ مختلف کھانے بنا کر فروخت کرتا ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ زید اپنی قربانی کے گوشت کو اُسی ریسٹورنٹ میں بننے والے کھانوں میں استعمال کرکے اُسے آمدنی کا ذریعہ بنائے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: شریعت میں ہے:”ہر وہ شخص جس کو کوئی ایسی بیماری ہے کہ ایک وقت پورا ایسا گزر گیا کہ وُضو کے ساتھ نمازِ فرض ادا نہ کرسکا وہ معذور ہے،اس کا بھی یہی حکم ہے...
وضومیں داڑھی کے بال دھونے کی تفصیل
جواب: نظر نہ آتی ہو تو داڑھی کے بال گلے کی طرف دبانے سے جس قدر بال چہرے کے دائرے میں آئیں گے ان کی اوپری سطح کا وضو میں دھونا فرض ہے ۔اور چہرے کی حد سے نیچے...
جواب: نظر چادرو نِقاب اَوڑھتی ہیں یہ ناکافی ہے بلکہ جب وہ سفید چادراَوڑھتی یا خوبصورت نِقاب ڈالتی ہیں تو اس سے شَہوت کومزید تَحریک ہوتی ہے کہ شاید منہ کھولن...
شوہر کا حالت حیض میں بیوی کی شرمگاہ چھونا کیسا ؟
جواب: نظر کرنا بھی جائز نہیں، لہٰذا سوال میں پوچھا گیا فعل بھی ناجائز ہے،البتہ ناف سے لے کر گھٹنوں تک کے علاوہ عورت کے جسم سے نفع اٹھانا شوہر کیلئے جائز ہے...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں،بلکہ یہ بدشگونی اور لوگوں کے توہمات میں سے ہےاور اس طرح کی چیزوں کی ممانعت حدیث پاک میں موجود ہے۔ یہ بھی یادرہے! جس...
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
جواب: شریعت میں فرماتے ہیں:’’جہاں دَم کا حکم ہے وہ جرم اگر بیماری یا سخت گرمی یا شدید سردی یا زخم یا پھوڑے یا جُوؤں کی سخت ایذا کے باعث ہوگا ،تو اُسے جُرمِ ...
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بیعت لی ہے ؟ اور ہم یہ بیعت کیوں کرتے ہیں؟
جواب: نظر والے تو اس کے بَرکات ابھی دیکھتے ہیں جنہیں نظر نہیں وہ نزع میں، قبر میں، حشر میں اس کے فوائد دیکھیں گے۔ “(فتاوی رضویہ، جلد 26، صفحہ 570، رضا فاؤنڈ...
جواب: شریعت میں ہے: ’’جس چیز کو بیع کردیا ہے اور ابھی ثمن وصول نہیں ہوا ہے اس کو مشتری سے کم دام میں خریدنا، جائزنہیں اگرچہ اس وقت اس کا نرخ کم ہوگیا ہو۔‘‘(...