
اذان و اقامت میں "حی علی الصلوۃ" اور "حی علی الفلاح" میں دائیں بائیں دیکھنے کی علت و حکم
جواب: لوگوں کونماز کی طرف بلانے کے لیے بھی ایسا کیا جاتا ہے اور اقامت کا حکم بھی اس مسئلہ میں اذان کی مثل ہے اور اذان واقامت دونوں میں یہ دائیں بائیں چہرہ ...
شوہر کی 15 دن سے زیادہ رہنے کی نیت ہو اور بیوی کی کم، تو بیوی قصرکرے گی یا نہیں ؟
جواب: کن جہاں بیوی کو شوہر کی طرف سے مقیم ہونے، یا مسافر رہنے کا اختیار حاصل ہوجائے ،یا باہمی رضا مندی سے شوہر اور بیوی میں یہ طے ہوجائے کہ شوہر یہاں مق...
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
سوال: آج تک ہم نے یہی سنا اور پڑھا ہے کہ عورت کے لیے سونے کا زیور پہننا جائز ہے،لیکن ایک حدیث نظر سے گزری ،جس میں یہ لکھا تھا کہ" گلے میں سونے کا ہار پہننے والی عورت کو آگ کا ہار پہنایا جائے گااور سونے کی بالی پہننے والی عورت کو آگ کی بالی پہنائی جائےگی"تو کیا عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: کنز الایمان : اور اپنا بناؤ نہ دکھائیں ، مگر جتنا خود ہی ظاہر ہے ۔( القرآن مع ترجمۂ کنز الایمان ، پارہ 18 ، سورۃ النور ، آیت 31 ) اس آیت کے تحت...
منت کے سو نوافل ایک ہی دن پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: جاب الله تعالى وما أوجب الله تعالى من الصوم مطلقا فتعيين وقت الأداء الى العبد والخيار اليه فی الأداء متفرقا أو متتابعا كقضاء رمضان ، فكذلك ما يوجبه عل...
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کے حیض کی عادت چھ دن ہو، لیکن پانچویں دن اُسے خون آنا بند ہوجائے۔ اب اگر پانی پر قدرت حاصل نہ ہونے کی صورت میں اُس عورت کو صبح صادق سے پہلے پہلے اتنا وقت مل جاتا ہے کہ وہ تیمم کرکے وقت کے اندر ہی تکبیرِ تحریمہ کہہ سکے، تو کیا اس صورت میں اُس عورت پر اُس دن کا روزہ فرض ہوگا ؟
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون کی عمر 63 سال ہے اور وہ درج ذیل چار بیماریوں میں مبتلا ہیں: کینسر، بلڈپریشر، شوگر، ہارٹ اٹیک۔ ان بیماریوں کے سبب اس کے بیس روزے قضا ہوگئے، ڈاکٹر نےان کوفی الحال روزہ رکھنے سے منع کیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ ان سابقہ روزوں کی قضا ہی ضروری ہے یا اس کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے؟ نیز ابھی چنددن کے بعد رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے تو کیا اس رمضان المبارک کے روزوں کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ نیز چند سال پہلے کینسر کے آپریشن کے دوران بے ہوشی کی کیفیت میں چار نمازیں قضا ہوئیں اور دو دن کی نمازوں کے وقت بے ہوشی نہیں تھی، صرف بیماری کے سبب قضا ہوئیں، اب ڈاکٹر نے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے منع کیا ہے، تو دیگر دودن کی نمازوں کی طرح بے ہوشی کی حالت میں رہ جانے والی نمازوں کی بھی قضا کرنی ہوگی یا وہ معاف ہیں اور اب قضا کس طرح پڑھی جائے۔ فی الحال طبیعت بہتر ہے، بیٹھ کر رکوع وسجود کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں لیکن کبھی کبھار اشارے سے بھی نماز پڑھ لیتی ہیں؟ نوٹ: سائل کی وضاحت کے مطا بق مریض شیخ فانی نہیں ہے یعنی فی الحال بیماری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں، لیکن کچھ عرصہ میں امید ہے کہ وہ صحت یاب ہوجائیں گی۔
کیا ولی کی کرامت کا کوئی ثبوت ہےاور کا کیا مطلب ہے؟
جواب: کنزالایمان :سلیمان (علیہ السلام )نے فرمایا :اے درباریو !تم میں کون ہے کہ وہ اس کا تخت میرے پاس لے آئے قبل اس کے کہ وہ میرے حضور مطیع ہو کر حاضر ہوں ...
مریض استنجا وغیرہ پرقادرنہ ہو تو طہارت کے احکام
جواب: کن جہاں تک ممکن ہو بیٹی اس سے احترازہی کرے۔ ...
چند عورتوں کا مل کربغیر محرم سفر کرنا
جواب: کن بعض علماء خوفِ فتنہ کے پیشِ نظر احتیاطاًعورت کے لئےایک دن کی راہ(تقریباً30کلو میٹر)بھی بغیر محرم طے کرنے سے منع فرماتے ہیں۔ اس لئے اگر کسی بھی ...