
صفوں میں مل کر کھڑے ہونے کا حکم؟
جواب: وجہ سے اتصالِ صفوف کا حکم تاکید کے ساتھ ارشاد فرماتے ہیں ، لہٰذا یہ کہنا درست نہیں کہ آج کے دور میں یہ حکم قابلِ عمل نہیں رہا ، ایسا کہنے والے ...
کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: شرعی احکام کے مطابق پردے کی مکمل پابندی کریں۔ تاہم !سالی کے ساتھ معاذ اللہ زنا کرنے کے سبب زوجہ مطلقہ نہیں ہوئی اور نکاح میں کوئی فرق ن...
بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، اس میں خرید و فروخت کی ایک صورت اس طرح ہوتی ہے کہ مثلاً میں نے بکر کو دس لاکھ کا ایک ہزار کلو مال بیچا اور ادائیگی کیلئے 3 مہینے کی مدت مقرر ہوگئی، اب وہ مال لے کر چلاجاتا ہے اور وہ اس میں سے تھوڑا تھوڑا کرکے آگے مال بیچتا رہتا ہے اور مجھے رقم کی ادائیگی کرتا رہتا ہے، لیکن ادائیگی مکمل نہیں ہوئی ہوتی اور ادائیگی کی مدت بھی باقی ہوتی ہے، اسی دوران میرے پاس کوئی گاہک ایسا ہی مال لینے آتا ہے جس میں مجھے کافی اچھا پرافٹ ملنے کی امید ہوتی ہے تو میں اسی دوست سے باقی ماندہ مال پہلے والے ریٹ سے کم میں خریدلیتا ہوں اور اس گاہک کو بیچ دیتا ہوں اور اس کے بعد اپنے دوست سے جتنے میں خریدا تھا اتنی رقم اس دوست کو ادا کرتا ہوں۔ كيا یہ صورت شرعی اعتبار سے جائز ہے؟ اس صورت میں کم ریٹ میں بیچنے پر دوست پر کوئی جبر نہیں ہوتا، وہ اپنے مرضی سے دیتا ہے۔
فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم
سوال: ایک دن میں نے فجر کی نماز ادا کی ۔ نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد معلوم ہوا کہ ہماری گھڑی تقریبا 10 منٹ پیچھے تھی، جس کی وجہ سے نماز پڑھتے پڑھتے فجر کا وقت ختم ہو چکا تھا اور غالب گمان یہی ہے کہ جب نماز شروع کی، اس وقت نماز کا وقت باقی تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ میری یہ نماز ہو گئی یا نہیں، کیونکہ ہم نے جان بوجھ کر تاخیر نہیں کی، بلکہ گھڑی کا سیل کمزور ہوجانے کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے۔
مہر کی ادائیگی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم
جواب: چھوڑے ہوئے مال سے اس کے ذمے لازم تمام قرضہ جات ، جن میں بیوی کا حق مہر بھی شامل ہے ، ادا کیے جائیں گے ، یہ سب رقم نکالنے کے بعد وراثت تقسیم ہو گی اور ...
حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟
جواب: وجہ سے کہ احادیث میں جو (اوراد)وارد ہوئے وہ نوافل پر محمول ہیں ، تو بالاجماع ان اوراد کو نوافل میں پڑھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔اور خزائن میں ہے:جو اوراد (حدیث...
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے؟
جواب: شرعی اور بھول کے کسی آدمی کے ساتھ جو قابلِ شہوت ہے، اُس کے آگے یا پیچھے کے مقام میں جماع کیا، انزال ہوا ہو یا نہیں یا اس روزہ دار کے ساتھ جماع کیا گیا...
اذان ہونے سے پہلے نماز پڑھنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: چھوڑے گاتو گناہگار ہوگا۔ ہاں اگر عورت وقت شروع ہونے کے بعد اذان سے پہلے نماز پڑھ لے، تو حرج نہیں، لیکن عورتوں کے لئے مستحب یہ ہے کہ وہ فجر کی نماز...
جواب: وجہ سے اپنے حق میں زندہ ہے اور اس کا مال اس کی حالت جاننے سے پہلے تقسیم نہیں کیا جائے گا ،کیونکہ اس کی ظاہری حالت حیات شمار ہو گی اور تقسیم ترکہ مرنے ...
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: شرعیہ کی رو سے چار چیزیں جائیداد سے محروم کرنے کا سبب بنتی ہیں:غلام ہونا،مورث کوناحق قتل کرنا ،دِین کا مختلف ہونا اور وطن کا مختلف ہونا ۔ جیسے حربی...