
زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن کی 27دسمبر 2006 کو شادی ہوئی ،اسے میکے اور سسرال کی طرف سے20تولہ زیورات ملے جو کہ اسی کی ملکیت میں کر دیے گئے تھے ،پھر فروری 2008میں 9گرام سونا تحفے میں ملا، پھر ستمبر 2010میں سارا سونا بیچ کر رہنے کے لئے پلاٹ خرید لیا ،اس دوران سونے کی زکوۃ ادا نہیں کی گئی تھی ،اب دریافت یہ کرنا ہے کہ اس اسلامی بہن پر سابقہ سالوں کی کتنی زکوۃ ہوگی ؟اس کے علاوہ اس اسلامی بہن کے پاس اور کوئی مال زکوۃ نہیں تھا۔
صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟
جواب: مال الدرایہ میں ہے،و اللفظ للآخر: ”فاذا علم أن العلۃ فی الافساد ترک فرض المقام ظھر عدم صحۃ قول من قال ان محاذاۃ الامرد تفسد الصلاۃ أیضاً وانما یصح ذل...
روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟
جواب: دار کے برابر ہے اور ایک صدقۂ فطر کی مقدار تقریباً 1920 گرام (یعنی دو کلو میں اَسّی گرام کم) گندم، آٹا یااس کی رقم ہے ۔ اور اگر شیخِ فانی کی تعریف می...
باپ کا لڑکی کے نکاح کے عوض کثیر رقم کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟
جواب: شخص مرعوب ہوتا ہے اور رشوت لینے والی قوم پر دوسری قوم کی ہیبت طاری ہوجاتی ہے جیسا کہ آج ہم لوگ کفار سے مرعوب ہیں۔“(مراٰة المناجیح ، 5/338) عالمگیری م...
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
جواب: مالک کا انتظار کرنا کافی نہیں ہوتا، بلکہ اتنے عرصہ تک اس چیز کی تشہیر و اعلان کرنا ہوتا ہے کہ لقطہ اٹھانے والے کو غالب گمان ہوجائے کہ مالک اب مطالبے ک...
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے کہ: " حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ سے فرمایا ہو کہ :"اے فاطمہ !میرے مال سے جو لینا ہے لے لو،لیکن اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا۔"اگر ایسی کوئی حدیث موجود ہے توا س کا کیا مطلب ہے ؟نیز اس حدیث کی بنیاد پر اگر کوئی شخص یہ کہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو اپنی بیٹی کی بخشش بھی نہیں کروا سکتے ،تو کیا حکم ہوگا؟
قرض دی ہوئی رقم پر قربانی کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس ایک لاکھ روپے تھے ،رمضان المبارک میں اس نے وہ کسی کو بطور قرض دیے اور طے یہ پایا کہ قرض خواہ محرم الحرام میں واپس کرے گا،اب قربانی کے ایام قریب ہیں اور اس کے پاس کوئی اور مال نہیں اور اپنی رقم ان دنوں میں نہیں مل سکتی، کیا زید پر قربانی کرنالازم ہے یانہیں؟ سائل:عابد منان(جوہرٹاؤن،لاہور)
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
جواب: مال وھوالحق بحر۔ملخصا" امام فرض کے پہلے قعدے سے بھول جائےپھر اسے یاد آجائے تو قعدے کی طرف لوٹ آئے اور تشہد پڑھے اور اصح قول کے مطابق اس پر (سجد...
زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: مال میں برکت نہیں رہتی۔ایک اور حدیث پاک میں بلا ضرورت کا ذکر نہیں۔ اس حدیث پاک کی شرح بیان کرتے ہوئےمحدثین کرام فرماتے ہیں کہ اگر ضرورت کی وجہ سے زمین...
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: مال میں لانا ، اس سے اپنے گھر یا دکان وغیرہ کے سامنےپانی کا چھڑکاؤ کرنا ہرگز جائز نہیں ، اگرچہ ایسا شخص کہے کہ میں اس کا بل ادا کر دوں گا ، کیو...