سرچ کریں

Displaying 531 to 540 out of 3077 results

531

وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں شامل ہوا ، تو دعائے قنوت کا حکم

سوال: رمضان المبارک میں وتر جماعت کے ساتھ ادا کیے جاتے ہیں ، تو اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت میں جماعت کے ساتھ شریک ہواور اس نے امام کے ساتھ دعائےقنوت بھی پڑھ لی ہو، تووہ بقیہ نماز کس طرح ادا کرے گا؟ کیا اس میں دوبارہ دعائے قنوت پڑھے گا؟نیز اگر تیسری رکعت میں امام صاحب کے ساتھ رکوع میں شامل ہوا،تو ایسی صورت میں اس کے متعلق کیا حکم ہوگا؟

531
532

کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

جواب: نماز ادا ہوجائے گی، اور اگر چوتھائی کے برابر یا اس سےبھی زائد مقدار میں یہ نجاست لگ جائے تو بغیر دھوئے نماز ادا نہیں ہوگی۔ جن پرندوں کا گوشت کھا...

532
533

متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں

سوال: میں نےایک کام کے سلسلے میں اپنے شہر سے 50 کلو میٹر دور دوسرے شہر کا سفر کیا،آگے جانے کا ارادہ نہیں تھا وہیں پر کام تھا لیکن وہاں کام نہیں ہوا۔ اس شہر میں رات گزاری پھر اگلے دن اس سے آگے50 کلو میٹر سفر کر کے دوسرے شہر گیا۔ گھر سے ٹوٹل 100 کلو میٹر سفر کیا ،اب وہاں پر سفر کی نماز پڑھوں گا یا پوری نماز ؟ پھر اگر وہاں سے ڈائریکٹ اپنے شہر جاتا ہوں تو نماز پوری پڑھوں گا یا قصر؟

533
534

نماز میں عمامہ یا ٹوپی صحیح کرنے کا حکم

سوال: نماز میں عمامہ یا ٹوپی صحیح کریں جیسے پیشانی سے اوپر کریں، تو کیا حکم ہے ؟

534
535

عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے

جواب: مغرب کے وقت چاند تلاش کرنا لازم ہے ، لہٰذا اگر چاند دیکھ لیں ، تو روزہ رکھیں اور اگر مطلع ابر آلود ہو ، تو اس مہینے کے تیس دن مکمل کریں ، کیونکہ آقا ع...

535
536

روزہ و عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے حساب سے؟

جواب: مغرب کے وقت چاند تلاش کرنا لازم ہے ، لہٰذا اگر چاند دیکھ لیں ، تو روزہ رکھیں اور اگر مطلع ابر آلود ہو ، تو اس مہینے کے تیس دن مکمل کریں ، کیونکہ آقا ع...

536
537

جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ

سوال: کوئی شخص جمعہ کے دن جمعہ کا وقت شروع ہونے کے بعد شرعی سفر پر نکلا اور جس وقت نکلا اس وقت جمعہ کی جماعت کا وقت نہیں تھا ،اس لئے اس نے جمعہ کی نماز ادا نہیں کی اورشہر سے نکلنے کے بعد دورانِ سفر اس کے لئے جمعہ کی ادائیگی بھی ممکن نہیں، ایسی صورت میں وہ سفر کے دوران ظہر کی نماز مکمل پڑھے گا یا قصر ادا کرے گا؟

537
538

جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟

جواب: مغرب والعشاء رکعتان و قبل الظھر والجمعۃ و بعدھا اربع ‘‘ترجمہ:دورکعت فجر سے پہلے اور دو ظہر کے بعد اور دو مغرب کے بعد اور دو عشاء کے بعداور چارظہر سے پ...

538
539

علمِ جفر کیا ہے ؟ نیز علم جفر کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: مغرب اس علم سے حصہ اور اس میں اہل بیت کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے اپنے انتساب کا سلسلہ رکھتے ہیں ا ور میں نے ملک شام میں ایک نظر دیکھی جس میں شاہانِ ...

539
540

تھکاوٹ کی وجہ سے پانچوں نمازیں ایک ہی وقت میں قضا پڑھنا

سوال: میں کام کی وجہ سے بہت تھکا ہوا رہتا ہوں، تو کیا میں پانچ وقت کی نماز ایک ہی وقت میں قضا کر سکتا ہوں؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

540